Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
مستحق خاندانوں تک بی آئی ایس پی امداد شفاف انداز میں پہنچانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بارکھان/رکھنی، 17 اگست: کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمن قمبرانی سے زونل ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نارتھ زون ڈاکٹر اکبر خان ناصر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظفر حیات نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران بینظیر انکم…
یونیورسٹی آف لورالائی میں آئی ٹی ہب منصوبے کا معائنہ، نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل مواقع بڑھانے پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی، 17 اگست: اسسٹنٹ کمشنر لورالائی ندیم اکرم نے یونیورسٹی آف لورالائی کا دورہ کیا اور بلوچستان سوشل اینڈ اکنامک ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت قائم کیے جانے والے آئی ٹی ہب کا تفصیلی معائنہ کیا۔
دورے کے دوران اسسٹنٹ…
بلوچستان ریزیڈینشل کالج لورالائی میں یوم آزادی کی پروقار تقریب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی، 17 اگست: یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں بلوچستان ریزیڈینشل کالج لورالائی میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اسماعیل مینگل، اسسٹنٹ کمشنر لورالائی ندیم اکرم،…
دکی بازار میں گرانفروشی کے خلاف کارروائی، متعدد دکانداروں کو جرمانے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
دکی، 17 اگست: ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لونی فتح خان بنگلزئی نے دکی بازار کا تفصیلی دورہ کیا اور مختلف دکانوں، پولٹری شاپس اور قصاب کی دکانوں کا معائنہ کیا۔
معائنے کے دوران مرغی،…
بلوچستان میں سڑکوں کے ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 17 اگست: سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان کی زیرصدارت بلوچستان سوشیو اکنامک ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے روڈ سیکٹر فیز ون اور ٹو پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں پراجیکٹ کوآرڈینیٹر شہزاد حسن جعفر، چیف…
ڈپٹی کمشنر ساؤتھ ڈیرہ بگٹی کا پبلک ویلفیئر ہسپتال سوئی کا دورہ، مریضوں کے لیے ویٹنگ ایریا کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈیرہ بگٹی ڈپٹی کمشنر ساؤتھ ڈیرہ بگٹی زوہیب الحق نے پبلک ویلفیئر ہسپتال سوئی کا دورہ کیا، جہاں ہیڈ آف کیمپس ڈاکٹر محمد حسین بگٹی نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ مینیجر آپریشنز بدرالدین چنہ بھی موجود تھے۔…
محمد زمان خان ملاخیل مسلم لیگ ن لیبر ونگ کے مرکزی ڈپٹی کوآرڈینیٹر مقرر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ کے مرکزی صدر غلام قادر جٹ ایڈووکیٹ نے ٹریڈ یونین کے لیے محمد زمان خان ملاخیل کی طویل اور شاندار خدمات کے اعتراف میں انہیں مسلم لیگ ن لیبر ونگ کا مرکزی ڈپٹی کوآرڈینیٹر مقرر…
مشرقی بائی پاس پر گھر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: تھانہ خالق شہید کی حدود میں مشرقی بائی پاس کے علاقے بلوچ خان کالونی میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق رات ساڑھے نو بجے مسمی ایوب مبینہ طور پر گھر میں داخل ہوا…
سوراب میں مسجد کے اندر شہری پر خنجر سے حملہ، دو ٹرک مسلح افراد لے گئے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوراب، 16 اگست 2026: بلوچستان کے ضلع سوراب میں دو الگ واقعات میں ایک شہری کو مسجد کے اندر خنجر کے وار سے شدید زخمی کر دیا گیا جبکہ گدر کے علاقے سے مسلح افراد مبینہ طور پر دو ٹرک اسلحے کے زور پر اپنے ساتھ لے گئے۔…
اوتھل میں عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، نوابزادہ زرین خان مگسی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوتھل: پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون، سیاحت و ثقافت بلوچستان نوابزادہ زرین خان مگسی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کی فلاح و بہبود اور بنیادی مسائل کے حل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، جبکہ…
