Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان پولیس کے شہید کانسٹیبل محمد خماری کے لیے ستارۂ شجاعت کی منظوری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 16 اگست: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر اعلان کردہ سول اعزازات میں بلوچستان پولیس کے شہید کانسٹیبل محمد خماری کو بعد از شہادت ستارۂ شجاعت دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ بلوچستان پولیس کے…

نصیرآباد پولیس کی کارروائی، کراچی سے چوری ہونے والی ٹویوٹا کرولا برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 16 اگست: نصیرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے چوری ہونے والی ٹویوٹا کرولا برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق گاڑی 11 اگست 2026 کو کراچی کے علاقے شاہین کمپلیکس مین روڈ، تھانہ آرام باغ، صدر ڈویژن، ضلع جنوبی…

نصیرآباد میں زرعی پانی کی منصفانہ تقسیم پر زور، ٹیل کے کاشتکاروں تک رسائی یقینی بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 16 اگست: صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ زرعی پانی کی بروقت اور منصفانہ فراہمی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے اور نہری پانی کی تقسیم میں کسی قسم کی ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی۔…

ہرنائی ڈی ایچ کیو اسپتال میں جدید گائنی وارڈ فعال، خواتین کو مقامی سطح پر بہتر طبی سہولیات میسر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ہرنائی، 16 اگست: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ہرنائی میں خواتین کے علاج اور زچگی کی سہولیات بہتر بنانے کے لیے نئے گائنی وارڈ کا افتتاح کردیا گیا۔ اس موقع پر اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سیف اللہ خان مری نے نئے وارڈ کا…

ہیوسٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے گورنر بلوچستان کی ملاقات، سرمایہ کاری کے لیے بیرون ملک پاکستانیوں کو…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نیویارک، 16 اگست: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران ہیوسٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کی اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ پاکستان اور بالخصوص بلوچستان کی اقتصادی ترقی…

جعلی ورک پرمٹس پر بی ٹیوٹا کی وضاحت، ادارہ براہِ راست ورک پرمٹ جاری نہیں کرتا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 16 اگست: بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی نے جعلی ورک پرمٹس سے متعلق سامنے آنے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ادارہ خود کوئی ورک پرمٹ جاری نہیں کرتا، جبکہ زیر بحث مشکوک…

مستونگ حملے پر چینی قونصل جنرل کا ضیاء اللہ لانگو سے رابطہ، زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کی دعا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 16 اگست: کراچی میں تعینات چین کے قونصل جنرل فینگ ڈیہنگ نے بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے رابطہ کرکے مستونگ میں ان کے قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔…

مستونگ حملہ: خالد مگسی کا ضیاء اللہ لانگو سے رابطہ، پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 16 اگست: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر اور وفاقی وزیر نوابزادہ خالد خان مگسی نے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور مستونگ میں ان کے قافلے پر ہونے والے…

چمن میں صفائی آپریشن کا دوسرا روز، بھاری مشینری سے کچرا اور ملبہ ہٹانے کا عمل تیز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن، 16 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر چمن شہر اور ملحقہ علاقوں میں صفائی مہم دوسرے روز بھی جاری رہی، جس کے دوران سڑکوں، گلیوں اور مختلف مقامات سے کچرا اور ملبہ ہٹانے کا عمل تیز کردیا گیا۔ ڈپٹی…

نوشکی میں ماں بیٹی کا قتل بلوچ روایات کے منافی ہے، خواتین اراکین بلوچستان اسمبلی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 16 اگست: بلوچستان اسمبلی کی خواتین اراکین نے نوشکی میں ایک ماں اور اس کی 17 سالہ بیٹی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو نشانہ بنانا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب…