Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کی محمد شریف جتک کے اہل خانہ سے تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 16 اگست: صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے محمد شریف جتک کی شہادت پر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ حاجی علی مدد جتک نے مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی…

مستونگ حملہ ناکام، محسن نقوی کی بلوچستان پولیس کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 16 اگست: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور مستونگ میں ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ محسن نقوی نے حملہ ناکام…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا بہادر نوجوان عبدالرازق خلجی کے لیے سرکاری ملازمت کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 16 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سول اسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی بروقت مدد کرنے والے نوجوان عبدالرازق خلجی اور ان کے بھائیوں سے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ملاقات کی…

ڈیرہ بگٹی میں زہریلے سانپ کے ڈسنے سے دو افراد جاں بحق، ایک تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ بگٹی: بیھ لوٹی کے علاقے میں گزشتہ روز زہریلے سانپ نے تین افراد کو ڈس لیا۔ ذرائع کے مطابق بروقت طبی سہولیات میسر نہ آنے کے باعث دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سانپ کے ڈسنے سے متاثرہ تیسرے شخص کی…

زیارت حملے کی تحقیقات، جسٹس محمد عامر نواز رانا نے کمیشن کا رجسٹرار مقرر کردیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: حکومت بلوچستان کی جانب سے زیارت میں ہونے والے حملے اور اس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت سے متعلق قائم انکوائری کمیشن نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ حکومت بلوچستان کے مطابق انکوائری کمیشن کے سربراہ جسٹس…

شور پرود کارروائی دہشت گرد عناصر کے لیے واضح پیغام ہے، بابر یوسفزئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے خضدار اور قلات کے سرحدی علاقے شور پرود میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گرد عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی…

شور پرود میں کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک، وزیراعلیٰ بلوچستان کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خضدار اور قلات کے سرحدی علاقے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف بروقت اور مؤثر…

شور پرود آپریشن: 10 دہشت گرد ہلاک، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی قابلِ تحسین، شاہد رند

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے خضدار اور قلات کے سرحدی علاقے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کو سراہا ہے۔ اپنے بیان میں شاہد رند…

نسیم الرحمن ملاخیل کی قیادت میں کوئٹہ میں جشنِ آزادی ریلی، ملکی ترقی اور امن کے عزم کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملاخیل نے یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ملاخیل ہاؤس میں آزادی کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ تقریب میں پاکستان مسلم لیگ کے کارکنان، نوجوانوں اور حامیوں کی بڑی…

چمن میں صفائی کی ہنگامی مہم، بھاری مشینری اور اضافی عملہ متحرک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی برہمی کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ہنگامی بنیادوں پر صفائی مہم شروع کردی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق شہر کو صاف ستھرا بنانے کے لیے…