Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

جھل مگسی میں کرش پلانٹ پر مسلح افراد کا حملہ، ٹھیکیدار چار ساتھیوں اور گاڑی سمیت اغوا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جھل مگسی: ضلع جھل مگسی میں نوابزادہ میر ظفر علی مگسی کے کرش پلانٹ پر درجنوں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے مقامی ٹھیکیدار کو ان کے چار ساتھیوں اور گاڑی سمیت اغوا کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ…

قلات میں دو افسوسناک واقعات، کار پر فائرنگ سے شہری جاں بحق، خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات: قلات کے علاقے ریج میں پیش آنے والے دو الگ افسوسناک واقعات میں ایک شخص فائرنگ سے جاں بحق جبکہ ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے کوئٹہ جانے والی ایک کار کو قومی شاہراہ پر ریج کے…

وزیر داخلہ بلوچستان پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، دہشت گردی کے خلاف قوم متحد ہے، سینیٹر دنیش کمار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: سینیٹر دنیش کمار نے صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو پر کھڈکوچہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ اور جان لیوا حملہ امن دشمن عناصر کی ناکام کوشش…

بلوچستان کے عوام نے امن کے قیام کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں، میر سلیم کھوسہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم خان کھوسہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے ملک اور صوبے میں امن کے قیام کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں، جبکہ ایف سی، پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز کے جوانوں نے دہشت…

زیارت میں یومِ آزادی کی تقریب، طلبہ نے حب الوطنی اور قومی یکجہتی کا اظہار کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ زیارت، 15 اگست: گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول زیارت میں یومِ آزادی کے موقع پر باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں اسکول کے پرنسپل، اساتذہ اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ طلبہ نے تقاریر، ملی نغموں اور مختلف پروگراموں کے ذریعے…

آئی جی بلوچستان کا ٹراما سینٹر کا دورہ، مستونگ اور چمن کے زخمی اہلکاروں کی عیادت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 15 اگست: آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے ٹراما سینٹر کا دورہ کیا اور مستونگ و چمن کے واقعات میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹروں نے آئی جی پولیس کو زخمی اہلکاروں کی صحت اور علاج…

ہرنائی ڈائلائسز یونٹ میں مریضوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ہرنائی، 15 اگست: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے 14 اگست کے موقع پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ہرنائی کے ڈائلائسز یونٹ کا اچانک دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات اور صفائی کے…

موسیٰ خیل میں مستحق افراد کے لیے مفت طبی کیمپ، ادویات بھی فراہم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل، 15 اگست: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد حسن ڈومکی کی زیر نگرانی چَسنہ میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں دور دراز علاقوں سے آنے والے مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ طبی ماہرین نے مریضوں کو بیماری کے…

شارگ اسکول میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، طلبہ کی شاندار تقاریر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ شارگ، 15 اگست: گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول شارگ میں یومِ آزادی کے سلسلے میں پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں اساتذہ، طلبہ، والدین اور قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔ پرچم کشائی کے بعد تلاوتِ کلام پاک، حمد اور نعت…

ہرنائی آزادی اسپورٹس ٹورنامنٹ اختتام پذیر، فاتح ٹیموں میں انعامات تقسیم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ہرنائی، 15 اگست: جشنِ آزادی کے موقع پر ضلع ہرنائی میں منعقدہ کھیلوں کے تمام فائنل مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔ کرکٹ، فٹ بال، والی بال اور بیڈمنٹن کے مقابلوں میں کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ فائنل…