Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں کیٹررز اور خوراک فراہم کرنے والوں کے لیے خدمات پر 15 فیصد صوبائی سیلز ٹیکس مقرر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 15 اگست: بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے کیٹررز اور خوراک و مشروبات فراہم کرنے والے خدماتی اداروں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کی فراہم کردہ خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس کی شرح 15 فیصد مقرر ہے۔
اتھارٹی نے تمام متعلقہ خدمات…
ہرنائی میں آزادی ریلی، پاکستان زندہ باد کے نعروں سے شہر گونج اٹھا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ہرنائی، 15 اگست: یومِ آزادی کے موقع پر گورنمنٹ ہائی اسکول ہرنائی کے زیر اہتمام عظیم الشان آزادی ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر ہرنائی ارشد حسین جمالی نے کی۔
ریلی میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، محکمہ تعلیم، دیگر…
نصیرآباد ریلوے اسٹیشن پر جدید فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 15 اگست: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل اور ونگ کمانڈر کرنل رضوان طیب نے متعلقہ افسران کے ہمراہ بلوچستان خصوصی ترقیاتی اقدام کے تحت ریلوے اسٹیشن نصیرآباد پر تعمیر کیے گئے جدید فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا۔…
نصیرآباد میں جشنِ آزادی کی پروقار محفل، شاندار آتش بازی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 15 اگست: صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق خان عمرانی اور چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی و صدر پاکستان پیپلز پارٹی نصیرآباد ڈویژن میر بلال احمد عمرانی کی جانب سے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر…
سرفراز بگٹی کی شمالی ڈیرہ بگٹی میں عوام سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے احکامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
شمالی ڈیرہ بگٹی، 15 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپنے آبائی علاقے شمالی ڈیرہ بگٹی پہنچ گئے، جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین اور عوام سے ملاقات کی اور علاقے کی صورتحال سمیت شہریوں کو درپیش مسائل دریافت کیے۔…
بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز، معیار پر سمجھوتہ برداشت نہیں ہوگا: سرفراز بگٹی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
شمالی ڈیرہ بگٹی، 15 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شمالی ڈیرہ بگٹی میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو کام کی رفتار مزید تیز کرنے، تعمیراتی معیار یقینی بنانے اور منصوبوں کو…
وندر ڈیم کے تعمیراتی معیار پر سوالات، مبینہ ناقص میٹریل کے استعمال کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
وندر (رپورٹ/رمضان لاسی): وندر میں پانی کی قلت کے خاتمے اور علاقے کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے زیرِ تعمیر اہم وندر ڈیم کے تعمیراتی معیار پر مبینہ ناقص تعمیراتی میٹریل اور کچی مٹی کے استعمال کے الزامات کے بعد سوالات…
خضدار، قلات سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 15 اگست 2026: خضدار اور قلات کے سرحدی علاقے شور پرود میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، معاونِ وزیراعلیٰ برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند اور معاونِ داخلہ بابر…
قلعہ عبداللہ میں گاڑی پر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق، باپ بیٹی زخمی
کوئٹہ، 15 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): قلعہ عبداللہ کے علاقے سیگی میں مسلح افراد نے کراچی سے آنے والی ایک گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق جبکہ باپ اور اس کی بیٹی زخمی ہوگئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق متاثرہ خاندان…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شمالی ڈیرہ بگٹی کا دورہ، قبائلی عمائدین سے ملاقات، عوامی مسائل…
شمالی ڈیرہ بگٹی، 15 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپنے آبائی علاقے شمالی ڈیرہ بگٹی پہنچ گئے، جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین اور اپنے حلقے کے عوام سے ملاقات کی اور علاقائی صورتحال سمیت مختلف عوامی مسائل پر…
