Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
یومِ آزادی پر موسیٰ خیل کے مرکزی بازار کی خوبصورت آرائش، بہترین دکانوں کو انعامات
کوئٹہ، 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر موسیٰ خیل کا مرکزی بازار قومی جذبے اور حب الوطنی کے رنگ میں رنگ گیا، جہاں دکانوں کو قومی پرچموں، برقی قمقموں اور دیدہ زیب آرائش سے سجایا گیا۔ بازار کی خوبصورتی نے شہریوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی…
بولان: این 65 پر کمبڑی پل دھماکے سے متاثر، ٹریفک متبادل راستے سے بحال
بولان: قومی شاہراہ این 65 پر براہم باراں کے قریب کمبڑی پل کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں پل کا تقریباً پانچ فٹ حصہ متاثر ہوا اور شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت عارضی طور پر معطل ہوگئی۔
واقعے کے بعد ڈھاڈر پولیس اور…
بارکھان، رکھنی میں 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا گیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بارکھان/رکھنی: پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بارکھان کی تحصیل رکھنی میں قومی جوش و جذبے، حب الوطنی اور ملی یکجہتی کے عزم کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر منعقدہ پروقار تقریب میں کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمٰن…
نوا کلی میں یومِ آزادی پر شاندار ریلی، نوجوانوں کی بڑی شرکت
کوئٹہ، 14 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): جشنِ آزادی کے موقع پر صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی قیادت میں حلقہ پی بی-39 نوا کلی میں شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں، بزرگوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے…
کوئٹہ میں ٹی ڈی اے پی کی جانب سے یومِ آزادی کی پروقار تقریب
کوئٹہ: ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے کوئٹہ ریجنل آفس کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کی پروقار تقریب کوئٹہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری میں منعقد ہوئی، جس میں تاجروں، صنعتکاروں، معزز مہمانوں اور میڈیا نمائندگان نے…
قلات میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے قومی پرچم لہرایا
قلات: ملک بھر کی طرح قلات میں بھی 14 اگست، یومِ آزادی پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام ڈی سی کمپلیکس میں مرکزی پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب کی صدارت…
لورالائی ڈویژنل پبلک اسکول میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، طلبہ کی شاندار پرفارمنس
لورالائی: ڈویژنل پبلک اسکول لورالائی میں جشنِ آزادی کے سلسلے میں پروقار اور رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی، جس کے مہمانِ خصوصی کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ تھے۔ تقریب میں طلبہ و طالبات نے ملی نغموں، ٹیبلو اور تقاریر کے ذریعے وطن سے اپنی…
نصیرآباد میں جشنِ آزادی کی پروقار پرچم کشائی تقریب
نصیرآباد: جشنِ آزادی کے سلسلے میں نصیرآباد ڈویژن کی مرکزی پرچم کشائی کی پروقار تقریب کمشنر آفس نصیرآباد میں منعقد ہوئی، جہاں صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و رکن صوبائی اسمبلی…
آئین کے دائرے میں مذاکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں، بندوق سے نظریہ مسلط نہیں کیا جاسکتا: سرفراز بگٹی
کوئٹہ، 14 اگست 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے دائرے میں رہتے ہوئے مذاکرات کے لیے ریاست اور حکومت کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، تاہم بندوق کے زور پر کسی نظریے کو مسلط نہیں کیا جاسکتا اور معصوم شہریوں کا قتل…
کوئٹہ میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، وزیراعلیٰ بلوچستان کا امن و ترقی کے عزم کا اعادہ
کوئٹہ، 14 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کوئٹہ کے پولو گراؤنڈ میں جشنِ آزادی کے سلسلے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، کور کمانڈر، عسکری قیادت، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور مختلف شعبہ…
