Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

گوادر میں سول سوسائٹی کی آزادی ریلی، قومی یکجہتی اور پاکستان سے محبت کا اظہار

گوادر، 13 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): گوادر سول سوسائٹی کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں شاندار آزادی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں سول سوسائٹی کے نمائندوں، عمائدینِ شہر اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے…

وزیر داخلہ بلوچستان کا قلات شہر کا دورہ، جشن آزادی کی تیاریوں کا جائزہ

قلات، 13 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے قلات شہر کا دورہ کیا اور 14 اگست یومِ آزادی کے سلسلے میں جاری تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا معائنہ کیا اور جشن آزادی…

بلوچستان میں یومِ آزادی کی تقریبات جوش و جذبے سے جاری، معاشی ترقی اور نوجوانوں کے مستقبل پر زور

کوئٹہ، 13 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): بلوچستان میں پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی تقریبات قومی جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں، جہاں صوبائی حکومت، سرکاری اداروں اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قومی یکجہتی، امن، ترقی اور خوشحالی کے عزم کا اظہار…

جعفر ایکسپریس کی کوئٹہ، پشاور آمدورفت 14 اور 15 اگست کو معطل

کوئٹہ، 13 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ریلوے حکام نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی آمدورفت 14 اور 15 اگست کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق مذکورہ دونوں دنوں میں جعفر ایکسپریس کی آمدورفت معطل رہے گی۔ ٹرین سروس…

سوراب میں سڑک ٹریفک کے لیے بحال

سوراب، 13 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): سوراب میں بند سڑک کو ٹریفک کے لیے بحال کردیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق سڑک کی بحالی کے بعد آمدورفت معمول کے مطابق شروع ہوگئی ہے۔ صورتحال سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

بلیدہ میں تین تیل بردار گاڑیاں چھیننے، ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع

کیچ، 13 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں مسلح افراد کی جانب سے تین تیل بردار زمیاد گاڑیاں چھیننے اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے دشتک سے آنے والی…

کچھی قومی شاہراہ پر مسلح افراد کا ناکہ، مسافروں کے شناختی کارڈ چیک

کچھی، 13 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کچھی میں دوسہ لاشاری چیک پوسٹ کے قریب مسلح افراد کی جانب سے قومی شاہراہ پر ناکہ لگانے اور مسافر گاڑیوں کو روک کر شناختی کارڈز چیک کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق درجنوں مسلح افراد نے شاہراہ پر…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا دورہ، جشن آزادی کی تیاریوں میں تیزی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے قلات کا دورہ کیا، جہاں قبائلی عمائدین، پارٹی کارکنان اور مختلف شخصیات نے ان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جشن آزادی کی تیاریوں، ترقیاتی منصوبوں اور پارٹی امور سمیت مختلف…

بولان میں گیس پائپ لائن کو نقصان، کوئٹہ سمیت کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل

سوئی گیس حکام کے مطابق بولان کے علاقے گوکرت کے قریب 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچا ہے، جس کے باعث کوئٹہ سمیت کولپور، مچھ، مستونگ، قلات، پشین اور زیارت میں گیس کی فراہمی روک دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق پائپ…

وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت صوبائی وزراء اور دیگر حکام کا ثناء اللہ اچکزئی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

کوئٹہ، 12 اگست 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، مشیر، معاون اور پارلیمانی سیکرٹری نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کے جوانسال صاحبزادے ثناء اللہ اچکزئی کے ناگہانی…