Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بولان: پنجرہ پل کے مقام پر گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنانے کی اطلاع

بولان: پنجرہ پل کے مقام پر گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنانے کی اطلاع بولان: پنجرہ پل کے مقام پر گیس پائپ لائن کو مبینہ طور پر دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنائے جانے کی اطلاع ہے۔ واقعے کے بعد…

حب میں گھریلو رنجش پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

حب، 12 اگست: جمعہ خان خاصخیلی گوٹھ میں مبینہ طور پر گھریلو رنجش کے باعث سگے بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی کو قتل کردیا، مقتول کی لاش سول اسپتال حب منتقل کردی گئی۔ پولیس کے مطابق صبح تقریباً 8 بج کر 5 منٹ پر اطلاع موصول ہوئی کہ گولیاں…

سوراب واقعے پر بی این پی کا احتجاج کا اعلان، 16 اگست کو بلوچستان بھر میں مظاہروں کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 12 اگست: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ضلع سوراب میں مبینہ فضائی حملے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد کی ہلاکت کے واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی…

لسبیلہ کے سرکاری اسکولوں میں تعلیمی سامان کی فراہمی شروع، شفاف استعمال پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لسبیلہ، 12 اگست: گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول اوتھل کے پرنسپل محمد سلیم سرپرہ کی نگرانی میں کلسٹر بجٹ کے تحت فراہم کیا جانے والا ضروری سامان مختلف متعلقہ اسکولوں میں تقسیم کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔…

زیارت میں جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر، نمایاں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ زیارت، 12 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات اور حکومت بلوچستان کے وژن کے مطابق محکمہ کھیل زیارت کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں مختلف کھیلوں پر مشتمل اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا۔…

کوئٹہ میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہر قومی پرچموں اور روشنیوں سے جگمگا اٹھا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 12 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی نگرانی میں صوبائی دارالحکومت میں جشن آزادی کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے…

دکی میں ضلعی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں اور یوم آزادی کی تیاریوں کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ دکی، 12 اگست: ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کی زیر صدارت ضلعی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس دکی منصور احمد بزدار، تمام متعلقہ محکموں کے سربراہان، سیکیورٹی اداروں اور دیگر افسران نے…

سوراب میں دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائی، 18 دہشت گرد ہلاک، وزیراعلیٰ بلوچستان کا سیکیورٹی فورسز…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 12 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع سوراب میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس کی مؤثر کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ریاست کا عزم غیر متزلزل ہے، قوم اور…

لورالائی میں ڈیجیٹل لائبریری، خواتین جمنازیم اور کھیلوں کے منصوبوں کا جائزہ

لورالائی، 12 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع نے بلوچستان خصوصی ترقیاتی اقدام کے تحت جاری مختلف منصوبوں کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ڈیجیٹل لائبریری، خواتین…

جعفرآباد: ڈپٹی کمشنر کا سول ہسپتال کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ، بروقت تکمیل کی ہدایت

جعفرآباد، 12 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور مختلف وارڈز میں جاری تعمیر و مرمت کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایگزیکٹو انجینئر بی اینڈ آر بلڈنگز عرفان علی نے…