Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
تربت میں جشن آزادی کا شاندار اجتماع، ترقی اور خوشحالی کے عزم کا اظہار
تربت، 12 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت میں جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں پارلیمانی سیکریٹری برائے ماہیگیری حاجی برکت رند کی رہائش گاہ پر عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی، مسلم لیگ…
ڈپٹی کمشنر دکی کا بی ایچ یو ناصر آباد اور ریسکیو سینٹر کا دورہ، سہولیات مؤثر رکھنے کی ہدایت
دکی، 12 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی نے بنیادی مرکز صحت ناصر آباد اور ریسکیو سینٹر 1122 کا تفصیلی دورہ کیا اور عوام کو فراہم کی جانے والی صحت و ہنگامی امدادی سہولیات کا جائزہ لیا۔
بنیادی مرکز صحت کے…
گورنر بلوچستان کا اقوام متحدہ کے یوتھ اینڈ اے آئی سمٹ سے خطاب، نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت سے بااختیار…
نیویارک، 12 اگست: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر نیویارک میں منعقدہ ’’یوتھ اینڈ اے آئی سمٹ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان اور مصنوعی ذہانت عصرِ حاضر کی دو اہم قوتیں ہیں جو انسانیت کے مستقبل کی تشکیل میں…
بلوچستان میں کاروباری سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کے فروغ پر مشاورت
کوئٹہ، 12 اگست 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے نائب چیئرمین بلال خان کاکڑ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر قائم لاشاری نے معروف کاروباری شخصیت اور آل پاکستان ڈرائی فروٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی فوجان سے بورڈ کے…
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے سابق چیف آرکیٹیکٹ سے لین دین پر عوام کو خبردار کردیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے عوام الناس کو خبردار کیا ہے کہ سابق چیف آرکیٹیکٹ عزیز احمد کاکڑ کے ساتھ ادارے کے نام، حوالہ یا نسبت سے کسی بھی قسم کے مالی، دفتری، کاروباری یا دیگر لین دین سے گریز کیا…
بلوچستان ہائی کورٹ نے ضلع وڈھ سے متعلق حکومتی نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے ضلع وڈھ سے متعلق حکومتی نوٹیفکیشن کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ عدالت نے درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے…
گوادر کے 20 سالہ ترقیاتی وسائل کی جانچ کا حکم، درجہ چہارم کی بھرتیوں میں غیر مقامی افراد کی شکایات…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 12 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر میں گزشتہ 20 برس کے دوران ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کیے گئے وسائل کی جامع جانچ پڑتال کا حکم دیتے ہوئے درجہ چہارم کی آسامیوں پر غیر مقامی افراد کی مبینہ تعیناتی…
کوئٹہ میں اسٹریٹ کرائم بے قابو، گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتیں بڑھ گئیں
کوئٹہ، 12 اگست: کوئٹہ میں اسٹریٹ کرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات نے شہریوں میں تشویش پیدا کر دی، جبکہ گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں سے موٹر سائیکلیں اور دیگر قیمتی…
جشنِ آزادی فٹبال ٹورنامنٹ: کوشقلات نے پنالٹی ککس پر صلالہ بازار کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 11 اگست: جشنِ آزادی فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کے سیمی فائنل میں اپسی بازار یونین کونسل کوشقلات نے یوسی صلالہ بازار تربت کو پنالٹی ککس پر شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
سیمی فائنل کے دوران دونوں ٹیموں نے…
آبسر زون نے کوشقلات زون کو 123 رنز سے شکست دے کر جشنِ آزادی کرکٹ ٹرافی جیت لی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 11 اگست: جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 کا شاندار فائنل آبسر زون اور کوشقلات زون کے درمیان کھیلا گیا، جس میں آبسر زون نے شاندار بیٹنگ اور باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوشقلات زون کو 123 رنز سے شکست دے کر جشنِ آزادی…
