Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صوبائی وزیر ظہور احمد بلیدی کی تربت میں سوگوار خاندانوں سے تعزیت، مرحومین کے لیے فاتحہ خوانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 11 اگست: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے تربت میں مختلف سوگوار خاندانوں سے ملاقات کی اور ان کے عزیزوں کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ صوبائی وزیر نے ڈاکٹر اکبر ملک، ارشاد ملک اور…

جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ: ینگ افغان کرکٹ کلب نے باغ 11 کو 91 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ زیارت، 11 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کی ہدایت پر محکمہ کھیل زیارت کے زیر اہتمام جاری جشنِ آزادی اسپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل…

یوم آزادی پر بلوچستان کے مختلف شہروں میں تقریبات کی تیاریاں مکمل

کوئٹہ، 11 اگست: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کے لیے تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ سبی، گوادر، قلات اور دیگر شہروں میں سرکاری عمارتوں، اہم شاہراہوں اور نمایاں مقامات کو سبز ہلالی پرچموں، بینرز اور برقی قمقموں سے سجایا…

چمن میں یوم آزادی کی تقریبات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

چمن، 11 اگست: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیرصدارت 14 اگست کی تقریبات کی تیاریوں اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں قومی پرچم کشائی، طلبہ کی شرکت، ملی نغموں، تقاریر، ٹیبلو، صفائی، ٹریفک اور سیکیورٹی…

ہرنائی میں 14 اگست کو پرچم کشائی اور آزادی ریلی ہوگی

ہرنائی، 11 اگست: یوم آزادی پاکستان کے موقع پر 14 اگست کو ڈپٹی کمشنر آفس ہرنائی میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب اور آزادی ریلی منعقد کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر ہرنائی ارشد حسین جمالی کے مطابق پرچم کشائی کی تقریب صبح 8 بج کر 30 منٹ پر ہوگی جبکہ…

کوئٹہ میں ربیع الاول 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے اجلاس 13 اگست کو ہوگا

کوئٹہ، 11 اگست: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ آفس سے جاری سرکلر کے مطابق ماہ ربیع الاول 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے سلسلے میں ضلعی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 13 اگست کو ڈپٹی کمشنر کمپلیکس، انسکمب روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ضلعی رویت ہلال کمیٹی…

گوادر کی تمام 13 یونین کونسلز میں یکساں بنیادوں پر ترقیاتی کام جاری ہیں، ضلعی چیئرمین

گوادر، 11 اگست: ضلعی چیئرمین گوادر شیخ مختار بلوچ سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ملاقات کی اور اپنے مسائل و تجاویز پیش کیں۔ ضلعی چیئرمین نے متعلقہ حکام اور بلدیاتی اداروں کو متعدد مسائل کے فوری حل کے لیے ضروری…

گوادر میں بابا بزنجو فٹبال اسٹیڈیم کی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

گوادر، 11 اگست: ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات گوادر معین الرحمٰن خان نے بابا بزنجو فٹبال اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور گراؤنڈ، پویلین، نشستوں اور کھلاڑیوں و شائقین کے لیے دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈی ایف اے گوادر کے صدر میر ارشد کلمتی…

خضدار میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز، پودوں کی جیو ٹیگنگ کے ذریعے نگرانی ہوگی

خضدار، 11 اگست: ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی نے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں پودا لگا کر مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر محکمہ جنگلات اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے بھی شجرکاری میں حصہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ضلع خضدار…

بلوچستان ہائی کورٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔

کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے تینوں نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا۔ کوئٹہ: جسٹس محمد رؤف عطاء، جسٹس اللہ داد روشان اور جسٹس عبدالقیوم لہڑی نے ایڈیشنل ججز بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ کوئٹہ:…