Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ میں تجاوزات کے خلاف کارروائی، 70 سے زائد تجاوزات ختم
کوئٹہ، 11 اگست: بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، ٹریفک پولیس اور میونسپل کارپوریشن کوئٹہ نے جوائنٹ روڈ اور امداد چوک پر تجاوزات کے خلاف مشترکہ کارروائی کی۔
کارروائی کے دوران سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم 70…
بلوچستان میں بس سروسز 16 اگست تک معطل ہونے کی خبر جعلی قرار
کوئٹہ، 11 اگست: صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی بلوچستان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں بین الصوبائی بس سروسز، کوئٹہ سے کراچی اور دیگر روٹس سمیت صوبے کے مختلف اضلاع کے درمیان چلنے والی مسافر بس سروسز کو 16…
گوادر میں اولڈ ٹاؤن بحالی منصوبہ آخری مراحل میں، شہر کو روزانہ 35 سے 40 لاکھ گیلن پانی کی فراہمی
گوادر، 11 اگست: رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے ادارہ ترقیات گوادر کے ڈائریکٹر جنرل معین الرحمٰن خان سے ملاقات کی، جس میں شہر کے جاری ترقیاتی منصوبوں، اولڈ ٹاؤن بحالی منصوبے، پانی کی فراہمی اور شہری بنیادی سہولیات پر تفصیلی…
گوادر میں ختم نبوت کانفرنس، مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کو شرکت کی دعوت
گوادر، 11 اگست: رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گوادر کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں مفتی عبدالغنی، مفتی عبداللطیف، مفتی یاسین، مفتی تیمور اور دیگر علمائے کرام شامل تھے۔
ملاقات میں عقیدہ ختم نبوت…
سوئی ماسٹر پلان پر پیش رفت، وزیراعلیٰ بلوچستان کی منصوبے معیار کے مطابق بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
کوئٹہ، 11 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی زیرصدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، سیکرٹری خزانہ جہانگیر خان، منصوبے کے ڈائریکٹر رفیق بلوچ، چیف…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا مئی 2027 میں عالمی خطاطی نمائش کے انعقاد کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 11 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال مئی میں کوئٹہ میں ’’بیان المرصوص‘‘ کے عنوان سے عالمی سطح کی خطاطی نمائش منعقد کی جائے گی، جس میں اسلامی دنیا، ترکیہ اور دیگر ممالک…
نصیرآباد میں جشنِ آزادی قومی جوش و جذبے سے منانے کی تیاریاں، عمرانی ہاؤس میں چراغاں اور آتش بازی کا…
نصیرآباد، 11 اگست 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے اسلاف اور آباؤ اجداد کی لازوال قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرتیں۔ پاکستان کے قیام اور غلامی کی زنجیروں سے آزادی کے لیے…
حاجی علی مدد جتک سے حلقہ انتخاب کے عمائدین کی ملاقات، علاقے کے مسائل اور عوامی ضروریات پر تفصیلی…
کوئٹہ، 11 اگست 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک سے جتک ہاؤس، آصف آباد میں حلقہ انتخاب سے تعلق رکھنے والے دوست احباب، قبائلی عمائدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد…
آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ کا ہنہ اوڑک کا اہم دورہ، شہداء کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت، قبائلی…
کوئٹہ، 10 اگست 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ نے ہنہ اوڑک کا اہم دورہ کیا، جہاں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ دورے کے دوران آئی جی ایف سی اور صوبائی وزیر نے قبائلی…
گوادر سبز و سفید رنگوں میں نہا گیا، عوام کا امن، اتحاد اور خوشحالی کے عزم کا اظہار
گوادر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): جشنِ آزادی کی آمد کے ساتھ گوادر میں قومی جوش و جذبے کی بہار آ گئی، شہر کے مختلف علاقوں میں سبز و سفید رنگ نمایاں ہو گئے جبکہ گھروں، دکانوں، گاڑیوں اور اہم مقامات پر قومی پرچموں کی خوبصورت بہار نے شہر کی رونقیں…
