Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
جشنِ آزادی کی گہماگہمی، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا اسمبلی چوک اور علمدار روڈ کا دورہ
کوئٹہ، 10 اگست 2026: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے جشنِ آزادی کی تیاریوں اور شہر میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اسمبلی چوک اور علمدار روڈ کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ معاون خصوصی برائے داخلہ بابر یوسفزئی بھی موجود تھے۔…
محمود اچکزئی اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی اہم ملاقات، سیاسی و آئینی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
اسلام آباد: قائدِ حزبِ اختلاف اور تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کے درمیان اسلام آباد میں ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی، آئینی، امن و امان اور معاشی…
بلوچستان میں 30 ہزار نوجوانوں کو عالمی معیار کی ہنرمندی اور روزگار سے جوڑنے کا پروگرام جاری
کوئٹہ، 10 اگست۔ بلوچستان ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی نے وزیراعلیٰ یوتھ سکل ڈویلپمنٹ اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروگرام کے حوالے سے نوجوانوں کی جانب سے اٹھائے گئے تحفظات پر اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروگرام کا دائرہ صرف 1500…
تربت میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب اور ریلی کی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت
تربت، 10 اگست۔ ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی ہدایت پر 14 اگست یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آفس تربت میں اجلاس ہوا۔
اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش علی نے کی۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد حنیف…
حب میں یوم آزادی کی تقریبات، سیکیورٹی اور انتظامات کا جامع منصوبہ تیار
حب، 10 اگست۔ ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں 14 اگست یوم آزادی کی تقریبات، سیکیورٹی، صفائی، ٹریفک مینجمنٹ، تعلیمی اداروں میں قومی سرگرمیوں اور شہر کی تزئین و آرائش سمیت مختلف امور…
سبی میں یوم آزادی کے موقع پر کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد کی تیاریوں کا جائزہ
سبی، 10 اگست۔ ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی زیر صدارت 14 اگست یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں کھیلوں کے مختلف مقابلوں کے انعقاد سے متعلق اجلاس ہوا۔
اجلاس میں یوم آزادی کی مناسبت سے ضلع سبی میں کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد اور…
جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ، نصیرآباد ڈویژن نے قلات کو شکست دے کر ٹرافی جیت لی
کوئٹہ، 10 اگست۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام کوئٹہ میں جاری جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔
بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں نصیرآباد ڈویژن نے قلات ڈویژن کو…
گوادر کے ماہی گیروں میں چیکس اور گرین بوٹس کی تقسیم کا شیڈول طے
گوادر، 10 اگست۔ رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی زیر صدارت محکمہ ماہی گیری گوادر میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع گوادر کے ماہی گیروں کی فلاح و بہبود، ماہی گیری کے شعبے کی ترقی، مستحق ماہی گیروں کو سہولیات کی فراہمی اور …
وزیراعلیٰ بلوچستان سے سیاسی و حکومتی شخصیات کی ملاقاتیں، صوبائی امور پر تبادلہ خیال
کوئٹہ، 10 اگست۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیر کے روز صوبائی وزرا، اراکین صوبائی اسمبلی، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور دیگر اہم شخصیات نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزرا میر ضیا لانگو، میر عاصم کرد…
نیویارک میں یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمٹ، گورنر بلوچستان نوجوانوں کی نمائندگی کریں گے
کراچی، 10 اگست۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل 12 اگست کو امریکہ کے شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ’’یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمٹ‘‘ میں پاکستان اور بلوچستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کریں گے۔ عالمی سربراہی اجلاس میں 186 سے…
