Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

آئی جی بلوچستان کا پولیس تنصیبات کا دورہ، سیکیورٹی اور تربیتی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت

کوئٹہ، 10 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے پولیس ٹریننگ کالج، تھانہ نیو سریاب، تھانہ محمود الرحمن سریاب، قاسم لائن اور اے ٹی ایف کمپلیکس مشرقی بائی پاس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی سمیت مختلف انتظامات کا…

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے تعاون سے خطے میں امن و استحکام کے امکانات روشن ہیں، ڈپٹی کمشنر برشور

برشور، 10 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈپٹی کمشنر برشور فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) خالد شمس نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ امن معاہدے کو اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سہ فریقی تعاون خطے میں امن و امان، دہشت گردی کے خاتمے،…

کوئٹہ میں دو پٹرول پمپ منصوبوں کے این او سی کیسز کا جائزہ

کوئٹہ، 10 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ضلع کوئٹہ میں پٹرول پمپس کے قیام سے متعلق زیرِ التوا این او سی کیسز کا جائزہ لینے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) کوئٹہ محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ تحفظ ماحولیات،…

پشین اسٹاپ دھماکا: متاثرہ املاک کے نقصانات اور معاوضے کا جائزہ

کوئٹہ، 10 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈسٹرکٹ کمپنسیشن کمیٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) کوئٹہ محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں حالیہ پشین اسٹاپ دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں…

سبی کے اسکولوں میں 14 اگست کی تقریبات بھرپور انداز میں منانے کی ہدایت

سبی، 10 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی زیر صدارت 14 اگست، یومِ آزادی کے حوالے سے ضلع بھر کے اسکولوں میں خصوصی تقریبات کے انعقاد اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی…

پسنی کی غیر فعال ایمبولینس بحال، ہنگامی طبی سہولت بہتر ہونے کی امید

گوادر/پسنی، 10 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تحصیل پسنی کی طویل عرصے سے غیر فعال ایمبولینس کو مکمل مرمت کے بعد دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔ ایمبولینس کی بحالی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گوادر ڈاکٹر یاسر طاہر کی خصوصی کاوشوں سے ممکن ہوئی۔ رکن صوبائی…

صحبت پور: آبپاشی نظام کو نقصان پہنچانے پر چار افراد کے خلاف مقدمہ درج

صحبت پور، 10 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سپرنٹنڈنگ انجینئر آبپاشی سرکل مدثر ظفر کھوسہ نے کہا ہے کہ سرکاری آبپاشی نظام کو نقصان پہنچا کر عوام اور کسانوں کے لیے مشکلات پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔…

نصیرآباد میں جشنِ آزادی اسپورٹس مقابلے، فائنل میچز میں شائقین کی بھرپور شرکت

نصیرآباد، 10 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جشنِ آزادی کے سلسلے میں نصیرآباد ڈویژن میں کھیلوں کے مختلف مقابلے جاری ہیں، جن کے تحت آج فٹبال، بیڈمنٹن اور شوٹنگ بال کے فائنل مقابلے کھیلے گئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز نصیرآباد…

جعفرآباد میں تعلیمی معیار بہتر بنانے کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

جعفرآباد، 10 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس ہوا، جس میں ضلع میں تعلیمی امور، جاری ترقیاتی منصوبوں اور تعلیمی اداروں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ…

سبی میں جشنِ آزادی اسپورٹس فیسٹیول، فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح

سبی، 9 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جشنِ آزادی اسپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سیوی میں فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں محکمہ کھیل کے ڈپٹی ڈائریکٹر رحیم بخش جوئیہ اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر بابر…