Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

تربت: میر اکبر میموریئل لائبریری میں 10 کلوواٹ سولر نظام نصب

تربت، 10 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت کے علاقے سری کہن میں واقع میر اکبر میموریئل پبلک لائبریری میں مشیر توانائی و رکن صوبائی اسمبلی میر اصغر رند کی خصوصی کاوشوں سے 10 کلوواٹ کا شمسی توانائی نظام نصب کر دیا گیا۔ شمسی نظام کی تنصیب کا…

نوجوان نسل کی رہنمائی اور معیاری تعلیم پائیدار ترقی کی بنیاد ہے، ظہور بلیدی

تربت، 10 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ معاشرے کی پائیدار ترقی اور روشن مستقبل کے لیے نوجوان نسل کی مناسب رہنمائی اور معیاری تعلیم ناگزیر ہے۔ والدین بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں کے…

دالبندین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، نوجوان شدید زخمی

دالبندین: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ دالبندین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سلمان نامی نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد زخمی نوجوان کو فوری طور پر پرنس فہد ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اسے طبی امداد…

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پنجگور: سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر مؤثر کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں اہم سرغنہ وزیر ولد جمال سمیت پانچ…

یومِ آزادی: آئی ایس پی آر نے براہوی زبان میں نیا ملی نغمہ جاری کر دیا

کوئٹہ: یومِ آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے براہوی زبان میں ایک نیا ملی نغمہ جاری کر دیا، جس میں معروف گلوکار اختر چنال نے اپنی منفرد آواز اور مخصوص اندازِ گائیکی سے نغمے کو خوبصورت رنگ دیا ہے۔ براہوی زبان میں پیش کیا جانے والا یہ…

بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر، مچھ اور گردونواح بھی متاثرہ علاقوں میں شامل

مچھ: مچھ اور گردونواح میں موبائل فون اور موبائل انٹرنیٹ سروس گزشتہ دوپہر 2 بجے سے معطل ہے، جس کے باعث شہریوں کو رابطوں، آن لائن کام، کاروباری سرگرمیوں اور دیگر ضروری امور میں مشکلات کا سامنا ہے۔ پریس کلب مچھ بولان کے مطابق مچھ اور ملحقہ…

مینا مجید بلوچ کا کوئٹہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، جشنِ آزادی کی تیاریوں کا جائزہ

کوئٹہ، 9 اگست: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں جاری تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے شہریوں اور بچوں میں قومی…

این 25 پر سفر کرنے والے مسافروں کو محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت

کوئٹہ، 9 اگست: کوئٹہ سے کراچی جانے والے مسافروں کو مستونگ، قلات، سوراب اور بالخصوص کھڈ کوچہ کے علاقوں میں قومی شاہراہ این 25 پر انتہائی احتیاط سے سفر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حالیہ صورتحال کے باعث شاہراہ کے مختلف…

شمالی ڈیرہ بگٹی میں پولیس عمارات پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے پرچم لہرا دیے گئے

شمالی ڈیرہ بگٹی: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مکہ مکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے خیرمقدم کے طور پر شمالی ڈیرہ بگٹی کے کوہِ سلیمان رینج کے علاقے بیکڑ میں پولیس عمارات پر تینوں ممالک کے قومی…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر یوم آزادی کے موقع پر سکیورٹی کے مؤثر انتظامات، وزیرداخلہ کا مختلف…

کوئٹہ: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے یوم آزادی کے موقع پر کیے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ایئرپورٹ روڈ، کچلاک اور مغربی بائی پاس کا دورہ کیا اور متعلقہ…