Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
مستونگ سے لاپتہ کوریئر کمپنی کے دو ملازمین 15 روز بعد گھروں کو پہنچ گئے
مستونگ: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ سے پندرہ روز قبل لاپتہ ہونے والے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے کوریئر کمپنی کے دو ملازمین بخیریت اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق دونوں ملازمین کے اہل خانہ نے ان کی واپسی کی…
مکہ مکرمہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: بلوچستان میں خیرمقدم، لورالائی میں خصوصی فٹبال میچ، مختلف شہروں میں…
کوئٹہ/لورالائی/قلعہ سیف اللہ/ڈیرہ مراد جمالی، 9 اگست: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے کے خیرمقدم میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تقریبات، خیرمقدمی اقدامات اور عوامی اظہارِ یکجہتی…
ڈھاڈر میں محکمہ زراعت کے دفتر کے مرکزی گیٹ کے قریب دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں
ڈھاڈر، 9 اگست: ڈھاڈر میں محکمہ زراعت کے دفتر کے قریب دھماکہ ہوا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں محکمہ زراعت کے دفتر کے مرکزی گیٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے…
سوئی میں سکیورٹی سخت، داخلی و خارجی راستوں پر اسنیپ چیکنگ اور گشت جاری
سوئی، 9 اگست: سوئی اور گردونواح میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے سوئی رائفلز کی جانب سے سکیورٹی اقدامات مزید مؤثر بنا دیے گئے ہیں۔
سکیورٹی اہلکار شہر کے مختلف علاقوں اور داخلی و خارجی راستوں پر…
قلعہ سیف اللہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کے خیرمقدم میں پینا فلیکس آویزاں
قلعہ سیف اللہ، 9 اگست: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے خیرمقدم میں قلعہ سیف اللہ کے اہم مقامات پر پینا فلیکس آویزاں کر دیے گئے۔
ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ساگر کمار کی ہدایت پر آویزاں کیے گئے پینا…
جشن آزادی کی تقریبات، کوئٹہ میں ’’رن فار فن‘‘ میراتھن ریس کا انعقاد
کوئٹہ، 9 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر جشن آزادی کے سلسلے میں صوبے بھر میں کھیلوں اور مختلف سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں ’’رن فار فن‘‘…
قلعہ سیف اللہ میں ٹول پلازہ پر جھگڑا، مشتعل افراد نے دفتر نذرِ آتش کردیا
قلعہ سیف اللہ — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلعہ سیف اللہ میں ٹول پلازہ کے عملے اور ٹرک ڈرائیورز کے درمیان مبینہ جھگڑے کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی، جبکہ مشتعل افراد نے مبینہ طور پر ٹول پلازہ کو آگ لگا دی۔
ذرائع کے مطابق ٹول پلازہ عملے اور ٹرک…
کچھی میں دوہرا قتل، 60 سالہ خاتون اور شخص مبینہ غیرت کے نام پر قتل، ملزم فرار
کچھی/بولان — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کچھی (بولان) کے علاقے گاؤں ایری میں مبینہ غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات نے علاقے میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ واقعے میں 60 سالہ خاتون اور ایک شخص کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا، جبکہ واردات میں…
کراچی میں اختر مینگل کے عملے پر مبینہ چھاپہ، بی این پی کا بلوچستان بھر میں احتجاجی تحریک کا اعلان
کوئٹہ: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پارٹی سربراہ سردار اختر جان مینگل کی کراچی رہائش گاہ کے قریب ان کے عملے کے لیے کرائے پر لیے گئے اپارٹمنٹ پر گزشتہ رات مبینہ طور پر…
ڈھاڈر کے علاقے صبری میں دھماکا، پل کو نقصان پہنچنے کی اطلاع
ڈھاڈر، 9 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ضلع بولان کے شہر ڈھاڈر کے علاقے صبری میں دھماکے کی اطلاع ہے، جس کے نتیجے میں ایک پل کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد کے ذریعے پل کو…
