Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں جھینگا فارمنگ اور بلیو اکانومی میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع، کراچی میں…
کراچی، 06 اگست: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کراچی کی کاروباری برادری کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بلیو اکانومی، سمندری وسائل، بحری حیات اور…
لورالائی: ضلعی انٹیلی جنس رابطہ کمیٹی کا اجلاس، سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی: ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع کی زیر صدارت ضلعی انٹیلی جنس رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ضلع کی امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں حساس تنصیبات کی حفاظت،…
گوادر: طالبات کے لیے بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی، مختلف سرکاری اسکولوں کا معائنہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (خواتین) گوادر زراتون بلوچ نے پسنی اور اورماڑہ کے مختلف سرکاری تعلیمی اداروں کا دورہ کرکے تدریسی اور بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران کلمت گرلز ہائی اسکول میں صاف پانی اور حفاظتی…
کمشنر مکران نے بلیدہ کے زمینداروں کے مسائل کے فوری حل کی ہدایت کر دی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت: کمشنر مکران قادر بخش پرکانی کی زیر صدارت بلیدہ زمیندار الیکشن کمیٹی کے وفد کے ساتھ اجلاس میں زراعت، امن و امان، یوریا کھاد کی فراہمی، سرکاری ملازمین کی حاضری اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق مسائل کا جائزہ لیا گیا۔…
چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی سلیکشن بورڈ اجلاس، 143 افسران کی ترقی کی سفارش
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے 14 ایجنڈوں پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں بی ایس ایس اور بی سی ایس کے مجموعی طور پر 143 افسران…
گورنر بلوچستان: شرح خواندگی میں 7 فیصد اضافہ، 10 دانش اسکولوں سے تعلیمی انقلاب آئے گا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے کی مجموعی شرح خواندگی میں 7 فیصد اضافہ اور 7 لاکھ 68 ہزار بچوں کی دوبارہ اسکولوں میں واپسی محکمہ تعلیم بلوچستان کی نمایاں کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کوئٹہ، ہرنائی، ڈیرہ اللہ یار اور حب میں کارروائیاں، 21 مراکز پر جرمانے، 2…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں مضرِ صحت، غیر معیاری اور ملاوٹی خوراک کے خلاف جاری مہم کے تحت کوئٹہ، ہرنائی، ڈیرہ اللہ یار اور حب میں مختلف فوڈ بزنس مراکز کا تفصیلی معائنہ کیا۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی…
کوئٹہ میں آل پارٹیز مشاورتی اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس، بلوچستان کی امن و امان اور سیاسی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان کی موجودہ امن و امان کی صورتحال، صوبے کی مجموعی سیاسی صورتِ حال، عوام کو درپیش مسائل، بین الجماعتی مشاورت اور آئندہ کے مشترکہ لائحہ عمل پر غور کے لیے کوئٹہ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا ایک…
خضدار میں آج شام 6 بجے کے بعد تمام دکانیں بند رکھنے کا اعلان، شہری ضروری خریداری بروقت مکمل کریں
خضدار: ضلعی انتظامیہ خضدار نے اعلان کیا ہے کہ آج شام 6 بجے کے بعد شہر بھر میں تمام دکانیں بند رہیں گی۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنی روزمرہ ضرورت کی اشیاء مقررہ وقت سے قبل خرید…
بلوچستان کی شاہراہوں پر امن و امان حکومت کی اولین ترجیح، ٹرانسپورٹرز کے مسائل مرحلہ وار حل کیے جائیں…
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی شاہراہوں کو محفوظ، پرامن اور فعال بنانا نہ صرف عوام کے تحفظ بلکہ تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بھی ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی شاہراہوں…
