Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
قلات میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مخصوص تاریخوں میں رات کے اوقات میں کرفیو نافذ
قلات (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
ضلعی انتظامیہ قلات نے امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اگست کی مخصوص تاریخوں میں رات کے اوقات میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی کی جانب سے جاری…
گرین گوادر موومنٹ: سرسبز گوادر، محفوظ مستقبل
تحریر: طارق بلوچ
اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات، گوادر
قوموں کی ترقی کا اندازہ صرف بلند و بالا عمارتوں، شاہراہوں اور صنعتی منصوبوں سے نہیں لگایا جاتا بلکہ اس بات سے بھی لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے ماحول، قدرتی وسائل اور آنے والی نسلوں کے…
انجمن تاجران بلوچستان کا 7 اور 8 اگست کی شٹرڈاؤن ہڑتال پر قائم رہنے کا اعلان
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): انجمن تاجران بلوچستان (رجسٹرڈ) نے 7 اور 8 اگست کو کوئٹہ میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے تاجروں کے جائز مطالبات پر سنجیدہ پیش رفت نہ کی تو احتجاج کا…
قلات میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ مسلح افراد کے ہاتھوں لٹ گئی، مسافروں سے نقدی، موبائل فون…
قلات (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): بلوچستان کے ضلع قلات میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی ایک مسافر کوچ کو مسلح افراد نے روک کر لوٹ لیا۔ واردات کے دوران مسافروں سے نقدی، موبائل فون اور زیورات چھین لیے گئے۔
ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے شاہراہ پر کوچ…
خضدار: اسماء جتک کے والد کے قتل کیس میں پیش رفت، ملزم کی تلاش جاری
خضدار: اسماء جتک کے والد کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مبینہ طور پر ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں تاکہ مطلوب ملزم کو…
کوئٹہ میں انتظامی سطح پر بڑے پیمانے پر تبادلے، منیر احمد درانی ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ تعینات
کوئٹہ: بلوچستان میں انتظامی سطح پر اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں جن کے تحت ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق منیر احمد درانی کو نیا ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کمشنر خضدار، کمشنر مکران، کمشنر…
کمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء کا عہدہ سنبھالتے ہی ایکشن، ادویات کی عدم فراہمی کا نوٹس، ترقیاتی منصوبوں اور…
رپورٹ: عزیز یوسفزئی
اوتھل: کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے عہدہ سنبھالنے کے بعد اوتھل کے اپنے پہلے دورے میں ضلعی انتظامیہ اور مختلف سرکاری محکموں کے افسران کے تعارفی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صحت، تعلیم، ترقیاتی منصوبوں، عوامی سہولیات اور…
یومِ استحصالِ کشمیر: قلات میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی، حقِ خودارادیت کی بھرپور…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات: یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ قلات کے زیرِ اہتمام کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں سرکاری محکموں کے سربراہان، سیاسی و سماجی شخصیات، سول سوسائٹی کے نمائندوں…
یومِ شہدائے پولیس: ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے شہداء کو خراجِ عقیدت، لواحقین سے ملاقاتیں اور…
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) اور مقامی کمانڈرز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شہدائے پولیس کے لواحقین سے ملاقاتیں کیں، شہداء کے مزارات پر حاضری دی، سلامی پیش کی، پولیس…
سریاب میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، 8 افراد گرفتار
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
ضلعی انتظامیہ، میونسپل کارپوریشن اور پولیس نے سریاب سب ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مین سریاب روڈ، کسٹم چوک، موسیٰ کالونی، چکی شاہوانی، ایسٹرن بائی پاس، بکرا پھڑی اور چالو باوڑی سمیت…
