Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر پر ریلیاں، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی
کوئٹہ/قلعہ سیف اللہ/اوتھل/موسیٰ خیل (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ):
یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ریلیوں، واکس اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ قلعہ سیف اللہ، اوتھل اور موسیٰ خیل میں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی…
بزرگ شہری قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں، ان کے وقار، تحفظ اور فلاح کو یقینی بنانا مشترکہ ذمہ داری ہے:…
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ ایک مہذب اور ترقی یافتہ معاشرہ اپنے بزرگ شہریوں کو بوجھ نہیں بلکہ اپنی اجتماعی دانش، تجربے اور رہنمائی کا قیمتی سرمایہ سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینئر سٹیزنز کو…
بلوچستان کے واحد ہمفری فیلو ڈاکٹر بلال سرور سے گورنر بلوچستان کی ملاقات، عالمی تجربات سے صوبے کی…
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) کے ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ اینڈ ایکریڈیشن، پروفیسر ڈاکٹر بلال سرور نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں…
یومِ استحصالِ کشمیر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور حقِ خودارادیت کی حمایت کے عزم کی تجدید کا دن…
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔
انہوں…
اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری کی صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی سے ملاقات
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، صوبے کی مجموعی صورتحال اور محکمہ تعلیم سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا…
صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی کا یومِ استحصالِ کشمیر پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کے اقدامات نے مسئلہ کشمیر کو مزید…
بلوچستان اسمبلی میں یومِ استحصالِ کشمیر پر مشترکہ مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): بلوچستان اسمبلی نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے پیش کی گئی مشترکہ مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔
قرارداد وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی، صوبائی…
یومِ استحصالِ کشمیر: وزیراعلیٰ بلوچستان کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی، حقِ خودارادیت کی حمایت کا…
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 اور…
بلوچستان اسمبلی اجلاس: دہشت گردی کے مختلف واقعات کے شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس کے آغاز میں صوبے میں دہشت گردی کے مختلف واقعات میں شہید ہونے والوں کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔
اجلاس میں…
آسما جتک کے والد کے قتل پر بلوچستان اسمبلی میں شدید احتجاج، صوبائی وزیر اور قائدِ حزبِ اختلاف کا واک…
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آسما جتک کے والد کے قتل کا معاملہ شدت سے اٹھایا گیا، جس پر صوبائی وزیر علی مدد جتک اور قائدِ حزبِ اختلاف یونس زہری نے احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ کیا۔
علی مدد جتک نے …
