Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
یومِ شہدائے پولیس بلوچستان: آئی جی محمد طاہر کا شہداء کو خراجِ عقیدت، دہشت گردی کے خلاف قومی اتحاد…
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): یومِ شہدائے پولیس بلوچستان کے موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر آئی جی پولیس نے کہا کہ…
یومِ استحصالِ کشمیر: کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں، سعدیہ دانش
گلگت (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): رکن گلگت بلتستان اسمبلی سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ "کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔"
یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے…
لاپتہ افراد کا مسئلہ فوری حل، بلوچستان کے عوام کو آئینی حقوق دیے جائیں: ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے بلوچستان سے متعلق 17 نکات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ "لاپتہ افراد کا مسئلہ فوری حل، بلوچستان کے عوام کو آئینی حقوق دیے جائیں۔"
ڈاکٹر…
ریڈ زون کی بندش سے کوئٹہ میں ٹریفک کا نظام شدید متاثر، شہری مشکلات سے دوچار
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): سیکیورٹی ہائی الرٹ کے باعث ریڈ زون جانے والے مختلف راستوں کو ٹرکوں اور کنٹینرز کے ذریعے بند کیے جانے سے بدھ کے روز کوئٹہ شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر رہا۔
انسکمب روڈ، سبزل روڈ، بروری روڈ اور…
یومِ استحصالِ کشمیر: وزیراعلیٰ بلوچستان کا کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی…
پرانے چمن میں مزدوروں پر مبینہ ہینڈ گرینیڈ حملہ، ایک جاں بحق، چار زخمی
چمن (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پرانے چمن میں رات گئے سوئے ہوئے مزدوروں پر مبینہ ہینڈ گرینیڈ حملے کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا تاہم 28 سالہ…
مستونگ میں چوری کی کوشش ناکام، اپنے ہی ساتھی کی گولی لگنے سے مبینہ ڈاکو ہلاک
مستونگ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): مستونگ کے علاقے چمبلی میں چوری کی مبینہ کوشش کے دوران ایک شخص اپنے ہی ساتھی کی گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا، جبکہ اس کے دیگر ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس کے مطابق چند افراد مبینہ طور پر ایک…
بلوچستان میں کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز جیلوں کے انسپیکٹنگ اتھارٹیز مقرر، باقاعدہ اور اچانک معائنے کے…
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): حکومت بلوچستان نے بلوچستان پریزنز اینڈ پریزنرز کریکشنل سروس ایکٹ 2026 کے تحت صوبے کے جیل نظام کو مزید مؤثر، شفاف اور جوابدہ بنانے کے لیے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو انسپیکٹنگ اتھارٹیز مقرر کر دیا ہے۔…
حب میں یومِ استحصالِ کشمیر پر یکجہتی واک، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
حب (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کی ہدایت پر یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر حب میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر حب مہیم جان اور سماجی رہنما یعقوب ساسولی نے کی،…
کچلاک میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، غیر قانونی مشروبات تیار کرنے والا یونٹ سیل
کچلاک (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): بلوچستان فوڈ اتھارٹی (بی ایف اے) نے کچلاک میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر شربت، سرکہ اور جوس تیار کرنے والے ایک غیر رجسٹرڈ پروڈکشن یونٹ کو سیل کر دیا۔ کارروائی خفیہ اطلاع پر ڈائریکٹر آپریشنز فخرالدین…
