Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
نیب بلوچستان میں یومِ استحصالِ کشمیر کی تقریب، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان میں یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
تقریب کی صدارت…
ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کوئٹہ کا ریڈ زون سیل، متعدد سڑکیں بند
کوئٹہ (عسکر رپورٹ): ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے کوئٹہ کے ریڈ زون کو تینوں اطراف سے عارضی طور پر سیل کر دیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق زرغون روڈ، انسکمب روڈ اور جعفر خان جمالی روڈ ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔…
غیرت کے نام پر بہن قتل، ملزم فرار
ڈیرہ اللہ یار (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ڈیرہ اللہ یار کے قریب گوٹھ پنھل خان کھوسہ میں قیدی شاخ کے مقام پر ایک افسوسناک واقعے میں مبینہ طور پر ایک شخص نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزم…
چمن میں یومِ شہداء پولیس، شہداء کو خراجِ عقیدت پیش
چمن (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ضلع چمن میں یومِ شہداء پولیس عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اعتزاز عارف نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔…
جعفرآباد میں ویکسینیشن اہداف ہر صورت مکمل کرنے کی ہدایت
جعفرآباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ڈپٹی کمشنر خالد خان کی زیر صدارت ای پی آئی کے جائزہ اجلاس میں بچوں کی حفاظتی ٹیکہ کاری اور طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ حکام کو ہدایت دی گئی کہ ویکسینیشن کے اہداف ہر صورت مکمل کیے…
بلوچستان ریونیو اتھارٹی کو مزید فعال بنانے، ٹیکس وصولی بڑھانے کے اہم فیصلے
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت بلوچستان ریونیو اتھارٹی (بی آر اے) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں محصولات میں اضافے، ٹیکس نظام کو مزید شفاف بنانے، واجبات کی بروقت وصولی اور ادارے کی استعداد کار…
کوئٹہ میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے مجالس و جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی نگرانی میں ضلع بھر میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے تمام مجالس اور جلوس پرامن ماحول میں اختتام پذیر ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے…
خضدار کے شہزاد سٹی میں فائرنگ، ماسٹر عنایت اللہ جتک جاں بحق
خضدار (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): خضدار کے علاقے شہزاد سٹی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ماسٹر عنایت اللہ جتک جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مقتول معروف سماجی شخصیت اسماء جتک کے والد تھے۔
واقعے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے…
ڈیرہ اللہ یار میں مسلح افراد کی فائرنگ، مقامی صحافی جاں بحق، ساتھی زخمی، ایک ملزم گرفتار
ڈیرہ اللہ یار (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ڈیرہ اللہ یار میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک مقامی صحافی جاں بحق جبکہ ان کا ایک ساتھی زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق حملے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ ملزم کو گرفتار کر لیا،…
ژوب میں انسدادِ پولیو مہم کا جائزہ، کوئی بچہ ویکسین سے محروم نہ رہے: ڈپٹی کمشنر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ژوب: ڈپٹی کمشنر ژوب محمد عارف زرکون کی زیر صدارت قومی انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں مہم کے اہداف، ٹیموں کی کارکردگی، درپیش مسائل اور آئندہ کی حکمت عملی پر…
