Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ہرنائی میں بینکوں کی سیکیورٹی مزید سخت، انتظامیہ کا حبیب بینک شاہرگ کا معائنہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ہرنائی: وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت ضلع ہرنائی میں حساس مالیاتی اداروں کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد سلیم ترین نے تحصیل شاہرگ میں حبیب بینک لمیٹڈ کی برانچ کا دورہ کیا اور…
مشیر کھیل مینا مجید بلوچ کی شہید جج عبدالحکیم کاکڑ کے اہلِ خانہ سے تعزیت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے شہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی رہائش گاہ جا کر اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ انہوں نے فاتحہ خوانی کرتے ہوئے کہا…
شہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ سپردِ خاک، اعلیٰ حکام اور وکلاء کی بڑی تعداد میں شرکت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: مستونگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد انہیں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں صوبائی وزراء، مشیران، اراکینِ اسمبلی، اعلیٰ سول و…
استا محمد سٹی پولیس کی کامیاب کارروائی، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد، مالکان کے حوالے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استا محمد: استا محمد سٹی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گولہ برادری سے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرکے اس کے اصل مالکان کے حوالے کر دی۔
یہ کارروائی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) استا محمد محاذ الرحمٰن کی…
بسیمہ کی سرکاری ایمبولینس سوراب میں مسلح افراد چھین کر لے گئے
بسیمہ : سول ہسپتال بسیمہ کی سرکاری ایمبولینس کو سوراب کے علاقے بینچہ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد اسلحے کے زور پر چھین کر لے گئے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق 23 جولائی 2026 کو پتک، بسیمہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں ثناء اللہ ولد حاجی داد محمد جاں…
مستونگ میں محکمہ تعلیم کے دو دفاتر میں آتشزدگی، ریکارڈ رومز اور کمپیوٹرز جل گئے، تحقیقات شروع
مستونگ : مستونگ میں محکمہ تعلیم کے دو مختلف دفاتر میں آتشزدگی کے نتیجے میں ریکارڈ رومز، کمپیوٹرز اور سرکاری دستاویزات جل کر خاکستر ہوگئیں۔ پولیس نے واقعات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
پہلا واقعہ شاہی باغ میں واقع ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر…
مستونگ حملہ: شہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ سپردِ خاک، اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی دہشت گردی کی شدید مذمت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: مستونگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد انہیں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ اور تدفین میں صوبائی وزراء، مشیران، اراکینِ…
مستونگ میں انٹیلیجنس بنیاد پر کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک، متعدد گرفتار: سیکیورٹی ذرائع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 23 جولائی: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب انٹیلیجنس بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ متعدد…
خواتین کی صحت و حفظانِ صحت کے فروغ کے لیے بلوچستان میں اہم مشاورتی اجلاس، مفت سینیٹری مصنوعات کی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 23 جولائی: بلوچستان میں خواتین کی صحت اور ایامِ مخصوصہ کے دوران حفظانِ صحت کے بہتر انتظام کے فروغ کے لیے ایم ایچ ایم ورکنگ گروپ نے یونیسیف کے تعاون سے کوئٹہ میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس…
کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 مسافر شہید
مستونگ : کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 3 مسافر شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس پر…
