Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سانحہ زیارت: شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، سپردِ خاک
سنجاوی: سانحہ زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ سنجاوی فٹبال گراؤنڈ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔
نماز جنازہ میں صوبائی وزیر نور محمد دمڑ، سیاسی و قبائلی عمائدین، سول و عسکری حکام اور عوام کی بڑی…
وزیراعلیٰ بلوچستان: اپیکس کمیٹی نے دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن اقدامات پر اتفاق کر لیا
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کوئٹہ میں ہونے والا بلوچستان اپیکس کمیٹی کا اجلاس دہشت گردی کے مکمل خاتمے، پائیدار امن کے قیام اور بلوچستان کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم پیش رفت…
استامحمد: کھیرتھر کنال پر غیر قانونی واٹر کورسز کے خلاف بڑا آپریشن، متعدد تجاوزات مسمار
استامحمد: کمشنر نصیرآباد ڈویژن، سیکریٹری ایریگیشن اور صوبائی وزیر لائیوسٹاک سردارزادہ فیصل خان جمالی کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر استامحمد محمد رمضان پلال کی سربراہی میں کھیرتھر کنال کے بیرونِ حدود قائم غیر قانونی واٹر کورسز کے خلاف بھرپور…
ڈپٹی کمشنر کیچ کا بی ایس ڈی آئی منصوبوں کا جائزہ، 31 جولائی تک تکمیل یقینی بنانے کا حکم
تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت بی ایس ڈی آئی (BSDI) پروگرام فیز ٹو کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ بی اینڈ آر، محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور دیگر متعلقہ محکموں کے…
لسبیلہ میں محکمہ زکوٰۃ و مذہبی امور کے اثاثوں اور ملازمین کی منتقلی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ
لسبیلہ: حکومت بلوچستان کی جانب سے محکمہ زکوٰۃ اور محکمہ مذہبی امور کو ختم کیے جانے کے بعد ان کے اثاثہ جات، ریکارڈ اور انتظامی امور کو بورڈ آف ریونیو منتقل کرنے کے سلسلے میں ضلعی سطح پر قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس اوتھل میں…
ملک فدا الرحمٰن (شفقؔ پتنیان) کے انتقال پر وزیراعلیٰ بلوچستان اور شاہد رند کا گہرے رنج و غم کا اظہار
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور معاون وزیر اعلیٰ برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے معروف کالم نگار، ممتاز ادیب، دانشور اور ادبی و ثقافتی تنظیم "آئینہ اسلام آباد" کے چیئرمین ملک فدا الرحمٰن (شفقؔ پتنیان) کے انتقال پر گہرے…
کمک پروگرام: معذور طلبا کی تعلیم اور خودمختاری میں سرمایہ کاری جاری، ڈی جی سوشل ویلفیئر بلوچستان
کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر حکومت بلوچستان میر سیف اللہ کھیتران نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان پائیدار فلاحی اقدامات کے ذریعے شمولیتی تعلیم کے فروغ اور معذور افراد کو مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
انہوں نے نیشنل…
بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے نتائج جاری، غلام فاروق کی صاحبزادی مہوش فاروق سوشل ویلفیئر آفیسر کے لیے…
کوئٹہ: بلوچستان پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) نے محکمہ سماجی بہبود کے سوشل ویلفیئر آفیسر (مرد/خواتین) (بی ایس-17)، اسسٹنٹ ڈائریکٹر (بی ایس-17) اور چائلڈ پروٹیکشن آفیسر (بی ایس-17) کی آسامیوں کے نتائج جاری کر دیے ہیں، جن میں مجموعی طور پر…
نیو بلوچ آباد میں ترقیاتی منصوبہ مکمل، آمدورفت اور بنیادی سہولیات میں بہتری آئے گی
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کے رکن صوبائی اسمبلی ترقیاتی فنڈ سے مشرقی بائی پاس کے علاقے نیو بلوچ آباد میں ایک اہم ترقیاتی منصوبہ مکمل کر لیا گیا۔
ترقیاتی منصوبے کی تکمیل سے علاقے…
لسبیلہ: حفاظتی ٹیکہ جات مہم کی کارکردگی کا جائزہ، غفلت پر سخت کارروائی کا انتباہ
اوتھل: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ ڈاکٹر فرید اللہ شاہ ہاشمی کی زیر صدارت حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کا ماہانہ جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے تمام ویکسینیٹرز نے شرکت کی۔
اجلاس میں حفاظتی ٹیکہ جات مہم کی ماہانہ کارکردگی کا…
