Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
نصیرآباد میں زرعی پانی کی فراہمی بہتر بنانے کی کوششیں تیز، کینال سسٹم کی بحالی اور منصفانہ تقسیم…
نصیرآباد: کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی سے چیف انجینئر کینالز قربان علی جتوئی کی قیادت میں محکمہ آبپاشی کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پٹ فیڈر کینال اور کیرتھر کینال میں زرعی پانی کی فراہمی، درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے جاری…
ٹھٹہ میں امن، رواداری اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے 16 جولائی کو پیس کانفرنس منعقد ہوگی
ٹھٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): سندھ آبادگار فورم اور ٹھٹہ پولیس کے باہمی اشتراک سے ضلع میں امن، رواداری اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے 16 جولائی 2026 کو صبح 11 بجے گھارو کے پیراڈائز بینکیوٹ ہال میں ایک روزہ پیس کانفرنس منعقد کی جائے گی۔…
سوراب میں جرائم کی بڑھتی لہر پر بی این پی کا اظہارِ تشویش، چوری، ڈکیتی اور منشیات فروشوں کے خلاف…
سوراب (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) ضلع سوراب نے ضلع میں چوری، ڈکیتی اور منشیات فروشی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امن و امان کی صورتحال پر سوالات اٹھائے ہیں اور حکومت بلوچستان و محکمہ…
زیارت میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید 21 پولیس اہلکاروں کی میتیں کوئٹہ منتقل، ورثا نے دھرنا دے دیا
کوئٹہ: زیارت میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید 21 پولیس اہلکاروں کے ورثا نے میتیں سڑکوں پر رکھ کر دھرنا دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں زیارت کے علاقے مانگی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں اغوا کے بعد شہید کیے جانے والے 21 پولیس اہلکاروں کی…
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
عسکر انٹرنشنل رپورٹ
کوئٹہ امد پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا
کوئٹہ میں وزیراعظم امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ…
گوادر کے 400 نوجوانوں کے لیے فنی تربیت کا بڑا منصوبہ، پی سی ٹی وی آئی، جامعہ گوادر اور بی آر ایس پی…
کوئٹہ: پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ (پی سی ٹی وی آئی)، جامعہ گوادر اور بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام (بی آر ایس پی) کے درمیان گوادر کے نوجوانوں کو مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ فنی اور پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنے کے لیے مفاہمتی…
گوادر ماہی گیر ہاؤسنگ اسکیم پر پیش رفت، کم آمدن ماہی گیروں کے لیے اراضی کی حدبندی کا آغاز
گوادر: حکومت بلوچستان نے گوادر میں کم آمدن والے ماہی گیروں کے لیے کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم پر عملی پیش رفت کرتے ہوئے منصوبے کے لیے مختص اراضی کی حدبندی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق حدبندی کا عمل 8 جولائی سے…
سابق ڈپٹی کمشنر (ر) محمد اعظیم عمرانی جونگانی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے
نصیرآباد:
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سابق ڈپٹی کمشنر (ر) محمد اعظیم عمرانی جونگانی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کچھ عرصے سے سکھر کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
مرحوم ایک باوقار سرکاری افسر…
اورماڑہ میں گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
گوادر، 8 جولائی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن کے تحت ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی ہدایت پر تحصیلدار اورماڑہ نور خان بلوچ کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی نے اورماڑہ ٹاؤن کے مختلف بازاروں اور تجارتی مراکز کا تفصیلی…
خضدار حملہ بزدلانہ کارروائی، دہشت گرد اور سہولت کار قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے: وزیراعلیٰ…
کوئٹہ، 8 جولائی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خضدار میں ممتاز قبائلی رہنما اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر میر شفیق الرحمان مینگل کی رہائش گاہ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ اور ناقابل برداشت…
