Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
زیارت، ہنہ اڑک اور بیلہ کے دہشت گرد حملے قابل مذمت، بلوچستان میں پائیدار امن کے لیے مشترکہ کوششیں…
کوئٹہ، 8 جولائی: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے زیارت، ہنہ اڑک اور بیلہ میں پیش آنے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا زیارت میں دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک…
زیارت، 8 جولائی 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زیارت میں دہشت گردی کے خلاف جاری سیکیورٹی آپریشن کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر زیارت و ہرنائی سے رکن صوبائی اسمبلی، آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور آئی جی پولیس بلوچستان بھی موجود…
زیارت واقعے پر کسی ذمہ دار شخص کو استعفیٰ دینا چاہیے تھا، محمود خان اچکزئی
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے زیارت میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کے بعد کسی ذمہ دار شخص کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا۔
انہوں نے کہا کہ…
پشین، برشور، قلعہ عبداللہ اور کوئٹہ میں سڑکوں کے نئے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، بروقت تکمیل کی ہدایت
کوئٹہ (): سیکرٹری محکمہ مواصلات و تعمیرات بابر خان کی زیر صدارت ڈپارٹمنٹل سب کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پشین، برشور، قلعہ عبداللہ اور کوئٹہ شہر میں مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں چیف انجینئر کوئٹہ زون…
لسبیلہ میں مون سون سے نمٹنے کی تیاریاں تیز، ضلعی انتظامیہ اور فلاحی اداروں کے درمیان رابطے مضبوط…
لسبیلہ ضلع لسبیلہ میں مون سون بارشوں اور ممکنہ قدرتی آفات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے تیاریوں کا آغاز کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان مربوط حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔
ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں ایڈیشنل ڈپٹی…
ہرنائی: اغوا کے بعد شہید ہونے والے اے ٹی ایف جوان ملک سیف اللہ خان عبدالانی سرکاری اعزاز کے ساتھ…
ہرنائی ضلع ہرنائی کے سرحدی علاقے زیارت کچ میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا کے بعد شہید کیے جانے والے اینٹی ٹیررسٹ فورس (اے ٹی ایف) کے جوان ملک سیف اللہ خان عبدالانی کو مکمل سرکاری اور فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔
سرکاری…
کیچ: ڈپٹی کمشنر کا ناصرآباد کالج کی زیر تعمیر عمارت ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم
تربت : ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی نے گورنمنٹ انٹر کالج ناصرآباد کی زیر تعمیر عمارت کا کام ایک ماہ کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مزید تاخیر یا غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
یہ ہدایات انہوں نے گورنمنٹ انٹر…
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان کا افسران و اہلکاروں کے لیے جدید تربیتی پروگرام
کوئٹہ : محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و انسدادِ منشیات بلوچستان کے زیر اہتمام افسران اور اہلکاروں کے لیے جدید پیشہ ورانہ تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا، جس کا مقصد محکمانہ استعداد کار میں اضافہ اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ مہارتوں کی فراہمی تھا۔…
زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی قابل تحسین، دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں…
کوئٹہ (خبرنامہ): صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک حکومت تمام ممکنہ اقدامات پوری قوت سے جاری رکھے…
حب میں گیس، پانی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے، گل حسن محمد حسنی
حب (نمائندہ خصوصی): چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب گل حسن محمد حسنی نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں گیس، پانی، بجلی، صحت اور معیاری تعلیم سمیت بنیادی سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ تمام سرکاری محکمے…
