Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کچھی،این 65 بولان قومی شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ کا ملبہ ہٹانے کا کام تیزی سے جاری پبلیک اور مال بردار…

صاحبزادہ محمد آصف ایکس سی این تعمیرات و مواصلات کچھی بولان (نامہ نگار/ رئیس فرحان جمالی) ضلع کچھی میں پری مون سون بارشوں کے آغاز کے ساتھ ہی مواصلاتی نظام کو بحال رکھنے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں ایکس…

بیلہ قومی شاہراہ پر حملے کی اطلاعات، 11 اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ

حب/بیلہ، 8 جولائی: بیلہ قومی شاہراہ پر مسلح حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں اب تک 11 اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، جبکہ مزید جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سرکاری حکام کی جانب سے تاحال…

جی ڈی اے کا واٹر سپلائی نظام مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ، بلا تعطل پانی کی فراہمی، ریکوری بہتر بنانے…

گوادر، 8 جولائی (آزاد رپورٹ): ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان کی زیر صدارت واٹر سیکشن کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں پانی کی فراہمی، تقسیم کے نظام، شادی کور ڈیم اور سوڈ ڈیم میں موجود پانی کے ذخائر، مالی…

حب میں طویل بجلی بندش کے خلاف شدید احتجاج، مشتعل مظاہرین نے آر سی ڈی شاہراہ بلاک کر دی

حب : بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں مختلف علاقوں میں ایک ہفتے سے جاری طویل اور غیر اعلانیہ بجلی بندش کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کراچی۔کوئٹہ مرکزی آر سی ڈی شاہراہ موندرہ چوک کے مقام پر بلاک کر دی، جس کے باعث دونوں اطراف گاڑیوں کی…

ہنہ اوڑک حملہ: ایک اور زخمی دم توڑ گیا، شہداء کی تعداد پانچ ہوگئی، احتجاج دوسرے روز بھی جاری

کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں دو روز قبل مقامی آبادی پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور شہری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، جس کے بعد شہداء کی تعداد بڑھ کر پانچ ہوگئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حملہ فتنہ الہندستان سے…

مانگی ڈیم حملہ: 11 پولیس اہلکار بازیاب، 15 لاپتا اہلکاروں کی تلاش جاری، مشترکہ آپریشن تیز

کوئٹہ: زیارت کے علاقے مانگی ڈیم میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد اب تک 11 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے، جبکہ 15 دیگر اہلکار تاحال لاپتا ہیں، جن کی بازیابی کے لیے فرنٹیئر کور (ایف سی) اور پولیس کا مشترکہ سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری…

لسبیلہ میں بچوں کی ویکسینیشن مہم تیز کرنے کی ہدایت، دور دراز علاقوں پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لسبیلہ، 7 جولائی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سراج احمد بلوچ کی زیر صدارت ای پی آئی ٹاسک فورس کے اجلاس میں ضلع بھر میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بچوں کی…

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعلیٰ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 7 جولائی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو شہداء کی قربانیوں کی لاج رکھتے ہوئے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا اور دہشت گردوں کو قانون کے مطابق انجام تک پہنچایا…

زیارت کراس دھرنا ختم، وزیراعلیٰ بلوچستان کے مذاکرات کامیاب، شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ زیارت، 7 جولائی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے دھرنے کے شرکاء سے کامیاب مذاکرات کے بعد زیارت کراس پر جاری دھرنا ختم کر دیا گیا، جبکہ شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی۔ …

زیارت حملہ: پاکستان کے دشمن ہر محاذ پر ناکام ہوں گے، مفتی نعمان نعیم

کراچی، 7 جولائی: صوبائی پیغامِ امن کمیٹی سندھ کے کوآرڈینیٹر اور جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مفتی نعمان نعیم نے بلوچستان کے ضلع زیارت میں پولیس چوکی پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن اپنے مذموم عزائم میں کبھی…