Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گلگت بلتستان محکمہ خوراک نے کرپشن سے متعلق سوشل میڈیا دعووں کی سختی سے تردید کر دی. . گلگت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
، 7 جولائی: محکمہ خوراک گلگت بلتستان نے سوشل میڈیا پر محکمہ کے ایک اسسٹنٹ ڈائریکر کے حوالے سے گردش کرنے والے کرپشن کے دعووں کو من گھڑت، بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے دوٹوک تردید کر دی ہے۔…
کوئٹہ سریاب دھماکہ: پلاسٹک بیگ کھولتے ہی دھماکا، دو بچے جاں بحق، ایک زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: سریاب کے علاقے کلی بڑو میں ایک دھماکے کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق بچوں کو ایک خالی میدان میں پڑا پلاسٹک کا بیگ ملا تھا۔ بیگ کو کھول کر دیکھنے کی کوشش…
دکی میں موٹرسائیکل بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
دکی: بلوچستان کے ضلع دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی ڈنیمہ میں موٹرسائیکل پر ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت گل بیگ، قوم مری، سکنہ کلی…
گڈانی میں جدید شرمپ ہیچری منصوبہ، بلوچستان میں سرمایہ کاری اور برآمدات کے نئے مواقع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 7 جولائی: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ کی زیر صدارت گڈانی میں جدید شرمپ ہیچری منصوبے پر اعلیٰ سطحی آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں منصوبے کے ابتدائی روڈ میپ اور عملی اقدامات کا…
صادق عمرانی کا زیارت آپریشن پر اطمینان، دہشت گرد امن خراب کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 7 جولائی: بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر و وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے زیارت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان پولیس کے افسران اور جوانوں نے جانوں کا…
علی مدد جتک کی زیارت حملے کی مذمت، شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 7 جولائی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے زیارت میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرض کی…
گورنر بلوچستان کا ٹراما سینٹر کا دورہ، ہنہ اوڑک حملے کے زخمیوں کی عیادت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 7 جولائی: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اسپینی روڈ پر واقع نیو ٹراما سینٹر کا دورہ کیا اور ہنہ اوڑک دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ انہوں نے زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم…
وزیراعظم سے گورنر بلوچستان کا رابطہ، ہنہ اوڑک حملے پر فوری اقدامات پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 7 جولائی: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ہنہ اوڑک دہشت گرد حملے اور صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ گورنر نے متاثرہ علاقے کی حساس…
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی زیارت پہنچ گئے، دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت، 7 جولائی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بغیر بلٹ پروف گاڑی سڑک کے راستے زیارت پہنچ گئے جہاں انہوں نے امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا اور اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف…
زیارت کلیئرنس آپریشن: 15 دہشت گرد ہلاک، کارروائیاں آخری دہشت گرد تک جاری رہیں گی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 7 جولائی: معاونِ خصوصی برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ زیارت میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب کلیئرنس آپریشن کے دوران 15 دہشت گرد مارے گئے جبکہ فتنہ الخوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے 9 پولیس …
