Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ میں زہریلی سبزیوں کے خلاف بڑا آپریشن، بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے مزید 36 ایکڑ فصل تلف کر دی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صوبائی وزیر و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ کی ہدایات پر مضر صحت اور زہریلی سبزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے کوئٹہ کے سی پیک روڈ پر مزید 36 ایکڑ رقبے پر سیوریج کے…

بلوچستان میں پائیدار امن کے لیے جامع حکمت عملی ناگزیر، سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو خراجِ تحسین:…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: ورلڈ بلوچ اتحاد ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین سردار احمد مجتبیٰ رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے امن و امان، سیاسی مفاہمت، تعلیم، صحت، روزگار اور ترقیاتی منصوبوں پر مشتمل…

زیارت میں فتنہ الخوارج کے خلاف کلیئرنس آپریشن مکمل، 9 پولیس اہلکار شہید، ایک اہلکار بازیاب

کوئٹہ، 7 جولائی: معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات شاہد رند نے کہا ہے کہ ضلع زیارت میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کلیئرنس آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فرنٹیئر کور، بلوچستان پولیس، محکمہ…

قلات کے دینی مدارس کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے، ڈپٹی کمشنر

قلات، 6 جولائی: ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی نے کہا ہے کہ ضلع کے دینی مدارس کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے، جبکہ مدارس کے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے غیر نصابی اور مثبت سرگرمیوں کا جلد انعقاد بھی کیا جائے گا۔ انہوں…

مسلم باغ کے نئے اسسٹنٹ کمشنر مجید سلیم نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مسلم باغ: مسلم باغ کے نئے اسسٹنٹ کمشنر مجید سلیم نے پیر کے روز اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے دفتر کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا، افسران اور عملے سے ملاقات کی اور انتظامی امور سے…

مچھ میں کان کنوں کیلئے ہیلتھ اینڈ سیفٹی ورکشاپ، جدید ریسکیو سینٹر کا افتتاح

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مچھ، 6 جولائی: انسپکٹوریٹ آف مائنز مچھ نے مغل کول کمپنی کے تعاون سے کان کنوں کے لیے ایک روزہ ہیلتھ اینڈ سیفٹی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا، جس میں تقریباً 200 کان کنوں کو حفاظتی اقدامات، ابتدائی طبی امداد،…

گوادر فشرمین کالونی کی سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کرانے پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 6 جولائی: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن نے ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان سے ملاقات میں فشرمین کالونی کی سرکاری اراضی پر قبضوں کے معاملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔…

ضلع تمپ پولیس کی پہلی کرائم میٹنگ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تمپ، 6 جولائی: ضلع تمپ کے ڈی پی او ایس پی محمد عارف بلوچ کی زیر صدارت نو تشکیل شدہ ضلع پولیس کی پہلی کرائم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں امن و امان، سنگین جرائم، اشتہاری ملزمان، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی اور…

بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل کیس میں دو بار سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 6 جولائی: بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل کے مقدمے میں مجرم منیر احمد کی اپیل مسترد کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی عدالت پشین کی جانب سے سنائی گئی دو مرتبہ سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔…

ژوب کو بلوچستان کا بڑا تعلیمی مرکز بنانے کا خواب جلد حقیقت بنے گا، گورنر جعفر مندوخیل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 6 جولائی: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ سیاست کا حقیقی مقصد عوام کی خدمت، ان کے حقوق کا تحفظ اور آنے والی نسلوں کے لیے مضبوط بنیادیں فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ژوب ڈویژن میں تعلیم،…