Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان ہیلتھ لیڈرشپ کانفرنس کا آغاز، صحت نظام میں شفافیت اور احتساب پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 3 جولائی: بلوچستان میں صحت کے شعبے کی انتظامی استعداد، شفافیت، احتساب اور عوامی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے تیسری بلوچستان ہیلتھ لیڈرشپ کانفرنس کوئٹہ میں شروع ہوگئی۔ صوبائی وزیر…

گورنر بلوچستان کی شہید ہاشم خان نورزئی کے اہلِ خانہ سے تعزیت، فاتحہ خوانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 3 جولائی: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل گزشتہ روز کابل جان ہوٹل کے مالک اور ممتاز تاجر شہید ہاشم خان نورزئی کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور اہلِ…

مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں ناکہ بندی، فائرنگ کے تبادلے کی اطلاعات، ایک راہگیر زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 3 جولائی: مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں مسلح افراد کی مبینہ ناکہ بندی کے دوران سکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق…

دانہ سر بس حادثہ: ریسکیو کی بروقت کارروائی قابل تحسین، صادق عمرانی

کوئٹہ، 3 جولائی: بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے دانہ سر میں پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر…

حب سینٹرل جیل گڈانی میں 48 گھنٹوں سے بجلی غائب، 600 سے زائد قیدی شدید مشکلات کا شکار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حب: حب سینٹرل جیل گڈانی گزشتہ 48 گھنٹوں سے زائد عرصے سے بجلی کی طویل بندش کا شکار ہے، جس کے باعث 600 سے زائد قیدی شدید گرمی، حبس اور پانی کی قلت سمیت مختلف مشکلات سے دوچار ہیں۔ ذرائع نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کا…

حب میں پیرنٹنگ منتھ 2026 سیمینار، بچوں کی غذائیت اور ابتدائی 1000 دنوں کی اہمیت پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حب: بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ، محکمۂ صحت بلوچستان اور یونیسیف کے اشتراک سے پیرنٹنگ منتھ 2026 کے سلسلے میں جام غلام قادر ٹیچنگ ہسپتال حب میں آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں بچوں کی متوازن غذائیت، مثبت والدین کی…

رکھنی میں ٹول پلازے پر تنازع، مشتعل ٹرانسپورٹروں نے املاک کو نقصان پہنچا دیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ رکھنی، 3 جولائی 2026: رکھنی میں مبینہ اضافی ٹول ٹیکس وصولی کے معاملے پر ٹرانسپورٹروں اور ٹول پلازے کے عملے کے درمیان تلخ کلامی کے بعد کشیدگی پیدا ہوگئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق مشتعل افراد نے ٹول…

سبی، لہڑی اور بختیارآباد میں طوفانی بارش، دریاؤں میں سیلابی ریلے، صورتحال قابو میں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی، 3 جولائی 2026: سبی، لہڑی اور بختیارآباد میں طوفانی ہواؤں اور بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ پہاڑی علاقوں میں بارشوں کے بعد دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلابی ریلے گزرنے لگے۔ واپڈا حکام…

گزشتہ چار برس میں مہنگائی نے عوام کی قوتِ خرید شدید متاثر کر دی، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 3 جولائی 2026: گزشتہ چار برسوں کے دوران ملک میں اشیائے ضروریہ، بجلی، گیس، پیٹرول اور ادویات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کے باعث عوام کی قوتِ خرید شدید متاثر ہوئی ہے۔ دستیاب معاشی…

بلوچستان بس حادثہ: زخمی مسافر کا دعویٰ، ایرانی ڈیزل پکڑے جانے کے بعد ڈرائیور سے جھگڑا ہوا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 3 جولائی 2026: بلوچستان کے سرحدی علاقے دانہ سر میں پیش آنے والے المناک بس حادثے کے ایک زخمی مسافر نے دعویٰ کیا ہے کہ بس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی اور اس میں 45 افراد سوار تھے۔ زخمی مسافر کے مطابق بس…