Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

تربت میں ضلعی صحت کمیٹی کا اجلاس، ہسپتالوں کی کارکردگی اور سہولیات کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 19 جون: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت ضلعی صحت کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر کے سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی، طبی سہولیات اور درپیش مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں…

نصیرآباد میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا معائنہ، صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 19 جون: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے گوٹھ جان محمد پرکانی میں قائم واٹر فلٹریشن پلانٹ کا دورہ کرکے عوام کو صاف اور معیاری پینے کے پانی کی فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران متعلقہ حکام…

بلوچستان ورکرز ویلفیئر بورڈ اور وفاقی وزیر کے درمیان مزدور فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: سیکرٹری لیبر اینڈ مین پاور و چیئرمین ورکرز ویلفیئر بورڈ بلوچستان صالح محمد ناصر نے وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ چوہدری سالک حسین سے اسلام آباد میں اہم…

لسبیلہ یونیورسٹی میں لیکچررز کی آسامیوں کے تحریری ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لسبیلہ: لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز کے رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مختلف شعبہ جات میں لیکچررز کی کنٹریکٹ بنیادوں پر آسامیوں کے لیے تحریری ٹیسٹ 22 جون 2026 کو…

قومی مہارت و اہلیت امتحان 2026: تربت یونیورسٹی بلوچستان میں دوسرے نمبر پر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 19 جون: اعلیٰ تعلیم، ڈیجیٹل مہارتوں اور فنی و پیشہ ورانہ تعلیم کے میدان میں یونیورسٹی آف تربت نے ایک بار پھر صوبائی سطح پر اپنی نمایاں برتری ثابت کر دی۔ وزیراعظم پاکستان کی ہدایات کے تحت منعقد ہونے…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا قلعہ سیف اللہ واقعے کا نوٹس، ملزمان کی 24 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 19 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلعہ سیف اللہ میں ایک نوجوان کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو واقعے میں ملوث ملزمان کی 24 گھنٹوں کے اندر گرفتاری یقینی بنانے کی…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا بڑا اقدام: تیزاب گردی متاثرہ ڈاکٹر ماہ نور ناصر علاج کے لیے امریکہ روانہ ہوں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 19 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو مزید خصوصی علاج کے لیے امریکہ بھجوانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ معاون وزیر…

سول ہسپتال چتکان میں طبی سہولیات کا بحران، عوام فوری اقدامات کے منتظر

پنجگور، 19 جون: ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں واقع سول ہسپتال میں بنیادی طبی سہولیات کی کمی پر شہریوں اور سماجی حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق ہسپتال میں سینئر…

سینئر رہنماؤں کی بلوچستان کے سیاسی امور پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 19 جون 2026: کوئٹہ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت میر فدا حکیم رند اور جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما اور عوامی رکن صوبائی اسمبلی چیف آف سریاب سردار احمد خان شاہوانی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان…

محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی پر علما کا مشترکہ عزم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 18 جون 2026: شیعہ اور سنی مذہبی علما نے کوئٹہ پریس کلب میں محرم الحرام کے مقدس مہینے کے حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اتحاد، رواداری اور باہمی احترام کے فروغ پر زور دیا۔ علما نے اپنے خطابات میں کہا…