Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ میں گرد آلود تیز ہوائیں، حد نگاہ شدید متاثر، شہری مشکلات کا شکار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 18 جون 2026: جمعرات کے روز کوئٹہ شہر میں تیز اور گرد آلود ہوائیں مسلسل چلتی رہیں جس کے باعث فضائی آلودگی میں نمایاں اضافہ ہوگیا اور معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے۔
شدید گردوغبار کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی،…
کیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد شوکت علی جوگیزئی کو عارضی بنیاد پر سی ای او کیسکو کا اضافی…
کیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد شوکت علی جوگیزئی کو عارضی بنیاد پر سی ای او کیسکو کا اضافی چارج دے دیا گیا،جنھوں نے باقاعدہ طور پر چارج سنبھال لیا۔
کوئٹہ میں ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑی کارروائی، پیٹرول پمپ، چار گودام اور 30 دکانیں سیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 18 جون: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف جاری مہم کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک پیٹرول پمپ، چار گوداموں اور 30 دکانوں کو سیل کر دیا۔
محکمہ ایکسائز ٹیکس برانچ کی جانب سے یہ…
بلوچستان میں سماجی اصلاحات، امن، گورننس اور ڈیجیٹل ریفارمز پر اہم پیش رفت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 18 جون: بلوچستان میں سماجی اصلاحات، گورننس میں بہتری، ڈیجیٹل بجٹ سازی اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جبکہ مختلف اعلیٰ سطحی اجلاسوں اور وفود کی ملاقاتوں میں متعدد اصلاحاتی اقدامات پر…
بلوچستان میں 81 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 18 جون 2026: دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان، کوئٹہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے 20 اضلاع میں خالی ہونے والی 81 جنرل مقامی کونسلوں کی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری…
بلوچستان کی تاریخ کا پہلا آٹو میشن سوفٹویر بیسڈ بجٹ، صوبائی کابینہ کا اظہار مسرت، وزیر اعلیٰ کا…
کوئٹہ، 18 جون
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار آٹومیشن سافٹ ویئر کے ذریعے بجٹ کی ڈیجیٹائزڈ تشکیل کو صوبائی کابینہ نے ایک اہم انتظامی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے اس پر مسرت اور اطمینان کا اظہار کیا ہے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…
نیب ویبینار، طلبہ کو کرپشن کے خلاف کردار کی تلقین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ (18 جون): نیب بلوچستان نے یونیورسٹی آف لورالائی کے اشتراک سے بدعنوانی کے خلاف آگاہی ویبینار منعقد کیا جس کا مقصد نوجوانوں میں شعور اجاگر کرنا تھا۔ مقررین نے کہا کہ کرپشن معاشرتی ترقی کی راہ میں بڑی…
پبلک پارک منصوبے کا دورہ، معیار پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
صحبت پور (18 جون): ڈپٹی کمشنر صحبت پور فریدہ ترین نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت زیر تعمیر پبلک پارک کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ…
شیشہ کیفیز کے خلاف کارروائی، چار سیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ (18 جون): ضلعی انتظامیہ نے ایئرپورٹ روڈ پر غیر قانونی شیشہ کیفیز کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے چار کیفے سیل کر دیے اور مالکان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی اسسٹنٹ کمشنر صدر کی نگرانی میں کی گئی۔…
سی ٹی ڈی اہلکار شہید، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ (18 جون): نوشکی کے علاقے احمدوال چوک میں فائرنگ کے واقعے میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے اہلکار بابا جان محمد حسنی زخمی ہونے کے بعد شہید ہو گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے میڈیا شاہد رند نے…
