Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں 13 تا 15 جون بجلی بندش کا شیڈول جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 11 جون: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے ترقیاتی کاموں، لائنوں کی منتقلی، مرمت اور جانچ کے باعث کوئٹہ اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں 13 سے 15 جون تک بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق 13…
بجلی بل نادہندگان کے خلاف ریکوری مہم تیز، بل فوری ادا کرنے کی ہدایت
کوئٹہ، 11 جون: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے بجلی بلوں کی مد میں واجبات رکھنے والے نادہندہ صارفین کے خلاف صوبہ بھر میں ریکوری مہم مزید تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کیسکو کے مطابق تمام آپریشن حلقوں میں نادہندہ سرکاری محکموں، نجی…
عبدالرزاق ترکئی حقیقی ہیرو ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 11 جون: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے عبدالرزاق ترکئی کے گھر جا کر ان کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی۔
اس موقع پر میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی جان بچانے والا نوجوان عبدالرزاق…
بلوچستان: ہڑتال پر 23 ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 10 جون: حکومت بلوچستان نے محکمہ صحت میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، ہڑتال اور محکمانہ نظم و ضبط کی پامالی پر سخت کارروائی کرتے ہوئے 23 ڈاکٹروں کو معطل جبکہ 25 افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔
معاون وزیر اعلیٰ…
پاک فوج ہیلی کاپٹر حادثہ، شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 10 جون: اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی نے مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ…
کیچ میں بی ایس ڈی آئی منصوبوں کا جائزہ اجلاس
تربت، 10 جون: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت بی ایس ڈی آئی منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ترقیاتی اسکیموں کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں متعلقہ محکموں، ایف سی حکام اور ٹھیکیداروں نے شرکت کی۔ ڈپٹی…
جامعہ گوادر میں اجلاس؛ تعلیمی و انتظامی امور کا جائزہ
گوادر، 10 جون: جامعہ گوادر میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرازق صابر کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تعلیمی، انتظامی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔
اجلاس میں رجسٹرار، ڈائریکٹر فنانس، ڈائریکٹر اوریک، ڈائریکٹر آئی ٹی اور…
ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثہ؛ ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کا اظہار افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 10 جون: ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ نے مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور…
کوئٹہ میں پیٹرول بحران کا کوئی خطرہ نہیں، انتظامیہ کی یقین دہانی
کوئٹہ (10 جون): ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی سے آل بلوچستان پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے ملاقات کی جس میں شہر میں پیٹرول کی دستیابی اور اسٹاک صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ کوئٹہ میں طلب سے زیادہ پیٹرول موجود…
کوئٹہ میں ٹریفک اصلاحات، ترقیاتی منصوبوں پر ایک ماہ میں عملدرآمد کا حکم
کوئٹہ (10 جون): بلوچستان ہائی کورٹ نے شہر میں ٹریفک، پارکنگ، تجاوزات اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اہم احکامات جاری کرتے ہوئے ایک ماہ میں عملی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے سمنگلی روڈ منصوبے میں زمین کی قیمت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے…
