Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
قِلعہ سیف اللہ: منشیات کے خلاف بڑا آپریشن، 13 ایکڑ پوست کی فصل تلف، مشترکہ کارروائی
قِلعہ سیف اللہ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے منشیات کے خاتمے کے لیے مشترکہ اور مربوط کارروائی کرتے ہوئے کلی وزیر باتوزئی میں بڑی غیر قانونی پوست کی کاشت کو تلف کر دیا۔ پولیس، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور…
کوہلو: نواب جنگیز مری کی کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کی ہدایت
کوہلو، رکن صوبائی اسمبلی اور مری قبیلے کے سربراہ نواب جنگیز خان مری نے اپنے حلقے کے دورے کے دوران کھلی کچہری منعقد کی جس میں تحصیل کوہلو، کاہان، میوند، نیلی، تکڑو اور گرسنی سمیت دور دراز علاقوں سے بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ عوام نے…
صحبت پور: پرائس کنٹرول مہم، تجاوزات کے خلاف کارروائی، جرمانے اور وارننگز جاری
صحبت پور، ضلعی انتظامیہ نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت عوامی ریلیف، منصفانہ قیمتوں کے نظام اور منظم شہری ماحول کے قیام کے لیے مانجھی پور بازار میں کارروائی کی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے دورے کے دوران 43 دکانوں میں اشیائے خوردونوش…
کوئٹہ: سریاب روڈ واقعہ، وزیر داخلہ کی تعزیت، شفاف انکوائری کا حکم
کوئٹہ، وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے مینگل ہاؤس میں میر جمیل مینگل سے ملاقات کی اور سریاب روڈ فائرنگ واقعے میں شہید ہونے والے ہارون جان مینگل، نصیب اللہ مینگل اور عبدالغفار مینگل کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع…
بلوچستان میں کتاب گاڑی اور سائنس کی سواری منصوبہ کامیاب، دور دراز علاقوں میں تعلیمی انقلاب اور بچوں…
کوئٹہ، بلوچستان کے دور افتادہ اور تعلیمی سہولیات سے محروم علاقوں میں کتاب گاڑی اور سائنس کی سواری کے ذریعے تعلیمی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ یہ منصوبہ ابتدائی طور پر موبائل اسکول کے طور پر شروع ہوا تھا جو اب چلتی پھرتی لائبریری اور…
بلوچستان ہائی کورٹ: بار کونسل قانون تشریح کیس لارجر بینچ کے سپرد، اہم آئینی معاملہ مزید سماعت کے لیے…
کوئٹہ، بلوچستان ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے لیگل پریکٹیشنرز اینڈ بار کونسلز ایکٹ 1973 کی تشریح سے متعلق اہم آئینی درخواست کو پانچ رکنی لارجر بینچ کے سپرد کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ معاملہ قانونی نوعیت کا اہم سوال اٹھاتا ہے جس کے دور رس…
بلوچستان ہائی کورٹ: سریاب روڈ گول چکر منتقلی کیس، ترقیاتی منصوبے پر پیش رفت، فنڈز کے تحفظ اور…
کوئٹہ، بلوچستان ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے سریاب روڈ اور سریاب لنک روڈ پر موجود گول چکر کی منتقلی اور نئی سڑک کی تعمیر سے متعلق آئینی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے آگاہ کیا کہ قائم کمیٹی نے پیش رفت رپورٹ، مجوزہ…
جکھرانی کے صاحبزادے کے انتقال پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا اظہارِ افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 26 اپریل 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز خان جکھرانی کے فرزند میر زید خان جکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا…
سرکاری بس کے غلط استعمال پر کالج پرنسپل معطل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 26 اپریل 2026: حکومت بلوچستان نے سرکاری بس کے مبینہ غیر قانونی استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے گورنمنٹ گرلز کالج بارکھان کی پرنسپل کو معطل کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد…
جیکب آباد میں گٹکا و منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 4 گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جیکب آباد، 26 اپریل: پولیس نے ایس ایس پی فیضان علی کے احکامات پر منشیات اور گٹکا اسمگلنگ کے خلاف مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا اور بڑی مقدار میں مضر صحت سامان برآمد کر لیا۔
پولیس…
