Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
نصیرآباد: زرعی شعبے کی بہتری کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس، ربیع سیزن و کسان سہولیات کا جائزہ
🇵🇰 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، اپریل 2026ء: ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع بلوچستان مسعود احمد بلوچ کی زیر صدارت ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع نصیرآباد کے دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ربیع سیزن، زرعی پیداوار میں بہتری اور کسانوں کو…
حب انتظامیہ کا گورننس میں بہتری کا عزم، ڈپٹی کمشنر کا نئے قائم شدہ وندر ڈویژن کا دورہ
حب، 25 اپریل 2026ء: ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ عوامی خدمت کے لیے تمام ممکن اقدامات جاری رکھے گی اور سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر بنا کر عوام کا اعتماد بحال رکھا جائے گا۔
انہوں نے نئے قائم شدہ وندر ڈویژن…
مستونگ میں اسکول پر مبینہ قبضہ، محکمہ تعلیم کی رپورٹ طلب
کوئٹہ، 25 اپریل 2026ء: سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن بلوچستان لال جان جعفر نے مستونگ کی تحصیل کھڈ کوچہ کے علاقے مل خرما میں واقع ایک قدیمی سرکاری اسکول پر مبینہ نجی قبضے کی خبروں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر مستونگ سے فوری رپورٹ…
قلعہ سیف اللہ میں غیر قانونی پوست کی فصل تلف، مشترکہ آپریشن کامیاب
قلعہ سیف اللہ، 25 اپریل 2026: ایکسائز اینڈ ٹیکسشن ڈیپارٹمنٹ نے پولیس اور فرنٹیئر کور کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے قلعہ سیف اللہ میں غیر قانونی پوست کی کاشت کے خلاف کامیاب آپریشن کیا۔
حکام کے مطابق کارروائی کلی وزیر باتوزئی کے علاقے…
قلات: کلسٹر بجٹ میں شفافیت اور مانیٹرنگ پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ، تعلیمی معیار بہتر بنانے کے عزم کا…
قلات، 25 اپریل: محکمہ تعلیم اور یونیسیف کے اشتراک سے ضلع قلات میں اسکول کلسٹر بجٹ میں شفافیت، مؤثر استعمال اور مانیٹرنگ کے موضوع پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بھر کے تمام ہائی اسکولوں کے ہیڈ ماسٹرز اور ہیڈ مسز نے…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی صوبائی وزیر میر صادق عمرانی کے گھر پر حملے کی شدید مذمت، ملوث عناصر کو سخت سزا…
کوئٹہ، 25 اپریل: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی وزیر ایریگیشن میر صادق عمرانی کے ڈیرہ مراد جمالی میں واقع گھر پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک ناقابل برداشت اور بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ انہوں نے…
چاغی میں مسلح افراد کا حملہ، یک مچ ریسٹ ہاؤس اور پولیس تھانہ نذر آتش، کوئی جانی نقصان نہیں
چاغی، 25 اپریل: ضلع چاغی کے علاقے یک مچ میں نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے ریسٹ ہاؤس اور پولیس تھانے کو آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں سرکاری املاک کو شدید نقصان پہنچا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ریسٹ ہاؤس میں لگی آگ نے پورے عمارت کو اپنی لپیٹ میں…
ڈی آئی جی نصیرآباد کا تھانہ ڈھاڈر کا دورہ، دہشتگرد حملے کے بعد سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت
نصیرآباد، 25 اپریل: ڈی آئی جی نصیرآباد عاصم خان نے تھانہ ڈھاڈر کا ہنگامی دورہ کیا، جہاں انہوں نے گزشتہ شب دہشتگردوں کے حملے سے ہونے والے نقصانات اور مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے تھانے میں تعینات پولیس…
نوشکی میں بینکاری بحران: 85 روز بعد بھی نیشنل و الائیڈ بینک بحال نہ ہو سکے، پینشنرز شدید مشکلات کا…
نوشکی، 25 اپریل: بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مالیاتی اداروں کی بندش کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں مسلح حملوں کے 85 روز گزرنے کے باوجود بینکنگ سروسز مکمل طور پر بحال نہ ہو سکیں۔ 31 جنوری کو ہونے والے حملوں میں دیگر سرکاری اداروں کے ساتھ…
استامحمد پولیس کی کارروائیاں تیز، چھینا گیا موٹر سائیکل و موبائل برآمد، متعدد ملزمان گرفتار
استامحمد، 25 اپریل (رپورٹ: عبداللہ مگسی): ڈی ایس پی سرکل استامحمد محمد داؤد خان کھوسہ، ایس ایچ او سٹی تھانہ ندیم بہرانی اور ایگل اسکواڈ کے انچارج کرم حسین ببر نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے واقعات کے پیش…
