Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
خضدار میں ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، عوامی سہولیات پر زور
خضدار، 25 اپریل: اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے ضلعی حکام کے ہمراہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر تعلیم، صحت، سڑکوں اور دیگر بنیادی سہولیات کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ عوام کو معیاری…
لورالائی میں صفائی مہم جاری، شہریوں سے تعاون کی اپیل
لورالائی، 25 اپریل: کمشنر لورالائی کی ہدایت پر شہر میں صفائی ستھرائی کی مہم جاری ہے، جس کے تحت مختلف علاقوں میں کچرا اٹھانے اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔
میونسپل کمیٹی کے عملے نے مختلف زونز میں صفائی کے اقدامات کیے جبکہ…
نصیرآباد میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
صحبت پور، 25 اپریل: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی زیر صدارت اجلاس میں نصیرآباد زون میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں انجینئرز اور متعلقہ حکام نے شرکت کی اور منصوبوں کی پیش رفت پر بریفنگ دی۔
وزیر نے…
سبی میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، تعلیمی اداروں کی سولرائزیشن
سبی، 25 اپریل: اسسٹنٹ کمشنر سبی اور بختیار آباد نے بی ایس ڈی آئی فیز ٹو کے تحت مکمل ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ ان منصوبوں میں تعلیمی اداروں کی سولرائزیشن اور انفراسٹرکچر کی بہتری شامل ہے۔
حکام نے کہا کہ ان اقدامات سے توانائی…
ڈھاڈر اسپتال میں سہولیات کا معائنہ، سولر سسٹم فعال
کچھی، 25 اپریل: ڈپٹی کمشنر کچھی ممتاز علی کھیتران نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال ڈھاڈر کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہیں اسپتال کی کارکردگی اور سہولیات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
حکام نے بتایا کہ بلوچستان اسپیشل…
کچھی میں صحت منصوبوں کا جائزہ، بروقت تکمیل کی ہدایت
نصیرآباد، 25 اپریل: ڈپٹی کمشنر کچھی ممتاز علی کھیتران کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں جاری صحت کے منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے افسران نے شرکت کی اور منصوبوں کی پیش رفت،…
استامحمد اسکول کی مرمت کے لیے فنڈز جاری، تعلیمی ماحول بہتر ہوگا
استامحمد، 25 اپریل: گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول اللہ ڈنہ رند کی خستہ حال عمارت کی مرمت کے لیے فنڈز کی فراہمی کو تعلیمی حلقوں نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ اسکول کے انچارج ظفر اللہ خان چھلگری نے بتایا کہ عمارت طویل عرصے سے خستہ حالی کا شکار تھی، جس…
ملیریا کے خاتمے کے لیے اجتماعی اقدامات پر زور
کوئٹہ، 25 اپریل: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انسداد ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملیریا ایک مہلک مگر قابل علاج بیماری ہے جس کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور عوام کو مل…
ویٹرنری شعبہ صحت و معیشت کے لیے اہم، اصلاحات جاری
کوئٹہ، 25 اپریل: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ورلڈ ویٹرنری ڈے کے موقع پر ویٹرنری ماہرین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویٹرنری شعبہ انسانی اور حیوانی صحت کے باہمی تعلق کو مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ انہوں نے…
اساتذہ کردار سازی پر توجہ دیں، تعلیمی اصلاحات ناگزیر
کوئٹہ، 25 اپریل: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے صوبے بھر کے اساتذہ پر زور دیا ہے کہ وہ طلبہ کی تعلیم کو محض نصاب اور امتحانات تک محدود نہ رکھیں بلکہ ان کی کردار سازی، اخلاقی تربیت اور عملی زندگی کے لیے تیاری پر خصوصی توجہ دیں۔ اپنے…
