Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
شہید اہلکار کے گھر تعزیت، حکومتی حمایت کا یقین
کوئٹہ، 25 اپریل: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے شہید پولیس ہیڈ کانسٹیبل رحمت خلجی کے گھر جا کر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی سمیت دیگر حکام بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔…
گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، جیٹیز سے معیشت کو تقویت
گوادر، 25 اپریل: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن اور ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی معین الرحمن خان نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔
حکام کے مطابق سربندر اور پشکان میں جدید فشنگ جیٹیز کی تعمیر سے ماہی گیروں کو سہولیات…
زیارت اسپتال میں ڈائیلاسز مشینوں کا افتتاح
زیارت، 25 اپریل: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دمڑ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال زیارت میں نئی ڈائیلاسز مشینوں کا افتتاح کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے گردوں کے مریضوں کو مقامی سطح پر مفت اور بہتر…
مدارس کی رجسٹریشن لازمی، خضدار میں اہم اجلاس
خضدار، 25 اپریل: ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کی زیر صدارت علمائے کرام اور مدارس کے منتظمین کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بلوچستان چیئرٹیز ریگولیشن اتھارٹی کے تحت مدارس کی رجسٹریشن پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کو…
قدرتی ٹیولپس کے تحفظ کی اپیل، نقصان پر کارروائی کا انتباہ
کوئٹہ، 25 اپریل: محکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کوہ چلتن، میاں غنڈی پارک اور چلتن نیشنل پارک میں کھلنے والے قدرتی ٹیولپس (گواڑخ) کے حسن کو برقرار رکھنے کے لیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ…
گوادر کی باہمت خواتین کے لیے ایک نئی امید
گوادر ویمن بازار کا قیام نہ صرف معاشی خودمختاری کی جانب ایک مضبوط قدم ہے بلکہ یہ خواتین کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا بہترین پلیٹ فارم بھی ہے۔
یہ بازار ہنر، محنت اور خود اعتمادی کی ایک خوبصورت مثال ہے، جہاں ہر دکان ایک کہانی سناتی ہے—حوصلے…
ڈھاڈر حملہ ناکام، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی
ڈھاڈر: معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ فتنہ الہندستان کی جانب سے ڈھاڈر میں کیا گیا بزدلانہ حملہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی سے ناکام بنا دیا۔
انہوں نے بتایا کہ دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں حملے…
موسیٰ خیل میں ویکسینیشن مہم کی نگرانی، آگاہی مہم تیز
موسیٰ خیل: ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نادر خان ایسوٹ نے تحصیل توئسر کا دورہ کر کے جاری ویکسینیشن مہم کی نگرانی کی۔
انہوں نے ویکسینیٹرز کی کارکردگی، حاضری، ریکارڈ اور کولڈ چین سسٹم کا جائزہ لیا جبکہ زیرو ڈوز بچوں کی نشاندہی کو یقینی…
صحبت پور میں تعلیمی منصوبہ، اسکولوں کے لیے چیکس تقسیم
صحبت پور: تعلیم کے فروغ کے لیے منعقدہ تقریب میں 32 اسکولوں کے نمائندگان میں اضافی کمروں کی تعمیر اور مرمت کے لیے چیکس تقسیم کیے گئے۔
صوبائی وزیر میر سلیم خان کھوسہ اور ڈپٹی کمشنر فریدہ ترین نے مشترکہ طور پر چیکس حوالے کیے۔
صوبائی وزیر نے…
صحبت پور میں میرٹ پر تقرریاں، نوجوانوں میں آرڈرز تقسیم
صحبت پور: وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت ڈپٹی کمشنر آفس صحبت پور میں تقریب کے دوران پی پی ایچ آئی میں میرٹ پر تعینات امیدواروں میں تقرری کے آرڈرز تقسیم کیے گئے۔
تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر میر سلیم خان کھوسہ تھے جبکہ ڈپٹی کمشنر…
