Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سبی: دینی مدارس کی رجسٹریشن لازمی، غیر رجسٹرڈ اداروں کے خلاف کارروائی کا اعلان
سبی، 16 اپریل 2026: ڈپٹی کمشنر سبی کی زیر صدارت اجلاس میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام مدارس کا BCRA سے رجسٹر ہونا لازمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر رجسٹرڈ مدارس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ اجلاس…
کوئٹہ: ٹریفک نظام کی بہتری کے لیے بڑے فیصلے، نو پارکنگ زونز کا اعلان
کوئٹہ، 16 اپریل 2026: کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت اجلاس میں شہر میں ٹریفک نظام بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ سرینا چوک اور جوائنٹ روڈ کو نو پارکنگ زون قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ریڑھیوں کے لیے متبادل جگہیں مختص کی جائیں گی…
ہرنائی: پولیو مہم کا جائزہ اجلاس، کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت
ہرنائی، 16 اپریل 2026: ڈپٹی کمشنر ارشد حسین جمالی کی زیر صدارت پولیو مہم کے تیسرے روز کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں یونین کونسل مانیٹرنگ افسران نے کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پولیو کا خاتمہ قومی ذمہ داری ہے اور کسی قسم…
نصیرآباد: سرکاری واجبات کی وصولی میں سختی، ماہانہ ہدف مکمل کرنے کا حکم
نصیرآباد، 16 اپریل 2026: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار کی زیر صدارت اجلاس میں سرکاری واجبات کی وصولی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایگریکلچر انکم ٹیکس کی وصولی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے عملے کو…
بلوچستان میں نو اہم قوانین کی منظوری، جیل اصلاحات میں بڑی پیش رفت
کوئٹہ، 16 اپریل 2026: صوبائی کابینہ نے “پرزنز اینڈ کریکشن سروس ایکٹ 2026” سمیت نو اہم قوانین کی منظوری دی ہے۔ حکام کے مطابق ان اصلاحات کا مقصد جیل نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔ قیدیوں کی بحالی، گواہوں کا تحفظ، فیس لیس کورٹس اور سیف…
موسیٰ خیل: ایگرو منڈی کے قیام کے لیے زمین کا معائنہ، فوری اقدامات کی ہدایت
موسیٰ خیل، 16 اپریل 2026: ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک نے ایگرو منڈی کے مجوزہ مقام کا دورہ کیا اور زمین کے قانونی و انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ریونیو حکام کو ہدایت کی کہ اراضی کی منتقلی کے عمل کو فوری مکمل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ…
ہرنائی: ہوٹل سیل، فوڈ سیفٹی خلاف ورزی پر کارروائی
ہرنائی، 16 اپریل 2026: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مبارک ہوٹل کو سیل کر دیا۔ ویڈیو میں مرغی کے گوشت میں کیڑے پائے جانے کی شکایت سامنے آئی تھی۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی ٹیم نے موقع پر معائنہ…
بلوچستان میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات کی ہدایت
کوئٹہ، 16 اپریل 2026: سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات میر عمران گچکی نے وائلڈ لائف ہیڈ آفس کوئٹہ کا دورہ کرتے ہوئے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف نے بریفنگ دی۔ سیکرٹری نے کہا کہ حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات…
پولیو ٹیم پر حملہ: کانسٹیبل شہید، صوبائی وزیر کی مذمت اور کارروائی کا اعلان
کوئٹہ، 16 اپریل 2026: صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے ڈیرہ مراد جمالی میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل فرحان بشیر کی شہادت پر شدید افسوس اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیو مہم پر حملے قومی صحت کے…
بلوچستان کابینہ اجلاس: ڈیجیٹل میڈیا پالیسی سمیت اہم اصلاحاتی فیصلوں کی منظوری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 16 اپریل 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں صوبے کی ترقی، گڈ گورننس اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی…
