Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
جیکب آباد میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، آٹھ زخمی
جیکب آباد، 16 اپریل 2026: تحصیل ٹھل کے نواحی گاؤں زیبن برڑو میں فصل کی کٹائی کے تنازع پر برڑو برادری کے دو گروپوں کے درمیان تصادم کے دوران فائرنگ سے آٹھ افراد شدید زخمی ہو گئے جبکہ ایک زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔
پولیس…
جیکب آباد پولیس کی مختلف کارروائیاں، اسمگلنگ ناکام، ملزمان گرفتار
جیکب آباد، 16 اپریل 2026: جیکب آباد پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران نان کسٹم پیڈ سامان، گٹکا اور ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بنا دیں اور متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ایک کوچ اور ٹرک سے بھاری مقدار میں نان…
کوئٹہ میں غیر قانونی واٹر پلانٹس کے خلاف کریک ڈاؤن، چار یونٹس سیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے غیر معیاری اور مضر صحت پانی کی فراہمی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں چار واٹر پلانٹس کو سیل جبکہ دو یونٹس کو جرمانہ عائد کر دیا۔
ترجمان کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے…
خضدار میں امن و امان، شہری مسائل پر ڈی آئی جی قلات رینج سے تاجران وفد کی ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار: انجمن تاجران بازار خضدار کے صدر حافظ حمیداللّٰہ مینگل کی قیادت میں ایک وفد نے ڈی آئی جی قلات رینج وزیر خان ناصر سے ڈی آئی جی آفس خضدار میں اہم ملاقات کی، جس میں امن و امان، چوری ڈکیتی، شہری مسائل اور بازار کے…
بلوچستان میں پہلا پیپر لیس ٹراما انسٹیٹیوٹ، ڈیجیٹل ہیلتھ نظام کی جانب اہم پیش رفت
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صحت کے شعبے میں جدید اصلاحات کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے ٹراما اینڈ ایمرجنسی ریسپانس انسٹیٹیوٹ میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے نفاذ کا آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی کے وژن اور وزیر صحت بخت محمد…
ڈیرہ مراد جمالی میں پولیو ٹیم سیکیورٹی اہلکار پر فائرنگ کی مذمت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ (15 اپریل 2026) — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ڈیرہ مراد جمالی میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل فرحان بشیر پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ…
مچھ: لیز میں زہریلی گیس سے تین مزدور جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مچھ، 15 اپریل: بولان کے علاقے مچھ میں ایک افسوسناک حادثے میں لیز کے اندر زہریلی گیس بھرنے سے تین مزدور دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں مراد بخش، علی حسن ولد عبدالخالق قوم…
قلات: تعلیمی اصلاحات کے مثبت نتائج
قلات، 15 اپریل: بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں، جہاں تعلیمی سال کے آغاز پر اسکولوں کے لیے 80 فیصد درسی کتابیں فراہم کر دی گئی ہیں۔
حکام کے مطابق داخلہ مہم کے تحت اسکولوں میں بچوں کی تعداد بڑھانے کے لیے…
لورالائی: تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے اجلاس
لورالائی، 15 اپریل: گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کینٹ میں کلسٹر ہیڈز اور ڈسٹرکٹ ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ آفیسرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس کی صدارت ڈویژنل ڈائریکٹر سلیم زرکون نے کی جبکہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سمیت مرد و خواتین کلسٹر ہیڈز…
استامحمد: شہریوں کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استامحمد، 15 اپریل: ایس پی استامحمد حافظ معاذ الرحمٰن سے شہریوں نے ملاقات کی اور اپنے مسائل و شکایات سے آگاہ کیا۔
ملاقات میں ڈی ایس پی شکایت سیل عبدالغنی پٹھان بھی موجود تھے۔ شہریوں نے امن و امان، جرائم کی روک تھام…
