Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

چمن: دستاویزات کی جانچ کے بعد متعدد افراد پاکستانی شہری قرار

چمن، 15 اپریل: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ لیول کمیٹی کے اجلاس میں مشتبہ افراد کی جانب سے پاکستانی شناخت سے متعلق دستاویزات پیش کیے گئے، جن کی تفصیلی جانچ پڑتال کے بعد متعدد افراد کو پاکستانی شہری قرار دے دیا گیا۔…

بلوچستان میں طبی سہولیات کیلئے نجی شعبے سے شراکت داری پر غور

کوئٹہ، 15 اپریل: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں صحت کے شعبے میں سرکاری و نجی شراکت داری کے فروغ اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر صحت…

تربت یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت کورسز کا آغاز

تربت، 15 اپریل: یونیورسٹی آف تربت نے ڈیجیٹل دور کے تقاضوں کے مطابق اہم پیش رفت کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت اور معلوماتی ٹیکنالوجی پر مبنی پروفیشنل کورسز کی کلاسز کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے سٹی کیمپس میں…

یونیورسٹی آف تربت میں بلوچستان رائز پروگرام پر آگاہی سیمینار، نوجوانوں کے کردار پر زور

تربت (15 اپریل 2026): یونیورسٹی آف تربت میں بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام اور حکومت بلوچستان کے تعاون سے رائز بلوچستان پروگرام کے حوالے سے آگاہی سیمینار منعقد ہوا، جس میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے، امن کے فروغ اور سماجی و معاشی…

نصیرآباد میں میرٹ پر ترقیاں، جعفرآباد میں پولیو مہم تیز کرنے کی ہدایت

نصیرآباد/جعفرآباد: نصیرآباد ڈویژن میں سرکاری افسران کی ترقیوں اور جعفرآباد میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں انتظامیہ نے میرٹ اور عوامی صحت کو ترجیح دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نصیرآباد میں کمشنر صلاح الدین…

ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل کا پولیو ٹرانزٹ پوائنٹس کا اچانک معائنہ، ویکسینیشن عمل کا جائزہ

موسیٰ خیل (14 اپریل): ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک نے ضلع موسیٰ خیل میں مختلف پولیو ٹرانزٹ پوائنٹس کا اچانک دورہ کرتے ہوئے انسدادِ پولیو مہم کے تحت کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے مرغہ لورالائی روڈ اور ایف سی چیک پوسٹ سمیت اہم…

کوٹ سمابہ اور گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوٹ سمابہ: کوٹ سمابہ شہر اور اس کے گردونواح میں غیر اعلانیہ اور طویل بجلی بندش نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، جس پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔…

موسیٰ خیل میں انسدادِ پولیو مہم کا جائزہ اجلاس، غفلت برداشت نہیں کی جائے گی: ڈپٹی کمشنر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل (14 اپریل): ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم سے متعلق “ایوننگ ریویو” اجلاس منعقد ہوا جس میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)، محکمہ صحت، انڈس ہسپتال کے نمائندوں اور یونین کونسل مائیکرو…

زیارت میں ڈومیارہ روڈ کی بحالی کا آغاز، روسی ٹریکٹر کے ذریعے راستہ صاف کرنے کا کام جاری

زیارت (14 اپریل): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر زیارت عبد القدوس اچکزئی کی سربراہی میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے تعاون سے پراسپکٹ پوائنٹ سے آگے ڈومیارہ روڈ کو آمدورفت کے لیے قابلِ استعمال بنانے کا کام شروع کر دیا…

بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، کوئٹہ میں ٹیکس عدم تعمیل پر تین ریسٹورنٹس سیل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (14 اپریل): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب احمد نوشیروانی کے وژن اور بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے چیئرپرسن عبداللہ خان کی ہدایات پر صوبے میں سیلز ٹیکس برائے خدمات کے قوانین پر…