Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

اسپیکر قومی اسمبلی سے مسلم لیگ (ن) بلوچستان وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور ترقیاتی امور پر تبادلہ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد (14 اپریل 2026) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر میر سلیم احمد کھوسہ کی قیادت میں صوبائی وزراء کے وفد نے اہم ملاقات کی۔ وفد میں صوبائی وزیر میر عاصم کرد…

قلعہ عبداللہ: تجاوزات کے خلاف آپریشن، نو پارکنگ ایریا نافذ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلعہ عبداللہ (14 اپریل 2026) ضلعی انتظامیہ نے مین بازار چوک میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے نو پارکنگ ایریا نافذ کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر عمران مندوخیل کی قیادت میں کارروائی کے دوران میونسپل کمیٹی کے تعاون سے علاقے…

گوادر فشرمین کالونی منصوبہ، 2970 پلاٹس پر مشتمل ہاؤسنگ اسکیم کی پیش رفت کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر (14 اپریل 2026) گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل معین الرحمٰن خان کی زیر صدارت فشرمین کالونی منصوبے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف انجینیئر، ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔…

گوادر میں پولیو مہم کی پیش رفت کا جائزہ، 11 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر (14 اپریل 2026) ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صحت، عالمی ادارہ صحت، پولیس اور دیگر اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔…

بلوچستان سروس ٹربیونل چیئرمین تعیناتی کیس، ہائی کورٹ نے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (14 اپریل 2026) بلوچستان ہائی کورٹ نے ایک اہم آئینی درخواست (سی پی نمبر 444/2026) پر فیصلہ سناتے ہوئے بلوچستان سروس ٹربیونل کے چیئرمین کی تعیناتی سے متعلق نوٹیفکیشنز کو کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس محمد کامران…

پولیس حراست میں مبینہ ہلاکت کیس، بلوچستان ہائی کورٹ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے حکام طلب کر لیے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (14 اپریل 2026) بلوچستان ہائی کورٹ نے پولیس حراست میں مبینہ ہلاکت سے متعلق ایک اہم آئینی درخواست (سی پی نمبر 444/2026) کی سماعت کے دوران سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس جسٹس محمد کامران…

گوادر میں ویمن بازار کے قیام کا فیصلہ، خواتین کو معاشی خودمختاری کے نئے مواقع

گوادر (14 اپریل 2026) ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع میں پہلے ویمن بازار کے قیام کے حوالے سے تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں ویمن بازار کے لیے درخواست دینے والی خواتین…

اوستامحمد: کھلی کچہری 18 اپریل کو منعقد ہوگی، عوامی مسائل کے فوری حل کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوستامحمد (14 اپریل 2026) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات کی روشنی میں عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے 18 اپریل 2026 بروز ہفتہ ایک کھلی کچہری منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ کھلی کچہری ڈگری کالج ہال اوستامحمد میں…

بلوچستان میں کرایہ داروں کی رجسٹریشن لازمی قرار، سیکیورٹی اقدامات سخت

کوئٹہ (14 اپریل 2026) حکومت بلوچستان نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کرایہ داروں کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ حکام کے مطابق بغیر قومی شناختی کارڈ کے کسی بھی فرد کو کرایہ پر رہائش فراہم نہیں کی جا سکے گی۔…

قلات: پولیو مہم کا جائزہ اجلاس، کارکردگی اور سیکیورٹی اقدامات پر بریفنگ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات (14 اپریل 2026) ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی کی زیر صدارت پولیو مہم کے دوسرے روز کے اختتام پر ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صحت کے حکام، عالمی ادارہ صحت کے نمائندگان، مانیٹرنگ آفیسرز اور یونین…