Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
قلات میں اسکول داخلہ مہم کے تحت آگاہی واک، والدین سے بچوں کے داخلے کی اپیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات (14 اپریل 2026) وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم قلات کے زیر اہتمام اسکول داخلہ مہم کے سلسلے میں ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔
واک کی قیادت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (فیمیل) فرزانہ…
صوبائی محکمہ صحت کا پری فلڈ اجلاس، ہنگامی تیاریوں کے احکامات جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ (13 اپریل 2026) محکمہ صحت بلوچستان کا پہلا پری فلڈ ٹیکنیکل ورکنگ گروپ اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی تیاریوں اور ہنگامی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس محکمہ صحت کی…
جامعہ آف مکران پنجگور کیمپس سے متعلق اہم اجلاس، اصلاحات اور بھرتیوں کیلئے کمیٹی قائم
کوئٹہ (14 اپریل 2026) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جامعہ آف مکران پنجگور کیمپس کی کارکردگی، درپیش مسائل اور مستقبل کے اقدامات سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تعلیمی بہتری اور انتظامی اصلاحات کے حوالے سے متعدد اہم…
ناقص خوراک کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن تیز
کوئٹہ (14 اپریل 2026) بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں ناقص اور مضر صحت خوراک کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے سخت کارروائیاں کی ہیں۔ ترجمان کے مطابق فوڈ سیفٹی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر دو کارخانے سیل جبکہ 27 مراکز پر جرمانے عائد…
یونیورسٹی آف تربت کے دو ایم فل اسکالرز کا کامیاب تھیسز دفاع
تربت (14 اپریل 2026) یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ انگریزی کے دو ایم فل اسکالرز مہا اور حاجر ملک نے کامیابی کے ساتھ اپنے تحقیقی مقالہ جات کا دفاع مکمل کر لیا۔
تھیسز ڈیفنس کے اجلاس کی صدارت فیکلٹی آف بزنس اینڈ اکنامکس کے ڈین نے کی، جبکہ…
یونیورسٹی آف تربت میں پروفیشنل کورسز کا آغاز، داخلوں کی تاریخ میں توسیع
تربت (14 اپریل 2026) یونیورسٹی آف تربت نے مختلف پروفیشنل سرٹیفکیٹ کورسز کی کلاسز کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ کلاسز یونیورسٹی کے سٹی کیمپس (شعبہ قانون) میں روزانہ شام 4 بجے سے 6 بجے تک منعقد ہو رہی ہیں۔
یونیورسٹی…
کوئٹہ سریاب روڈ فائرنگ، تین افراد جاں بحق، دو زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مصروف علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ سریاب روڈ پر پیش آیا جہاں حملہ آوروں نے اندھا دھند…
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کا گرلز کالج کا دورہ، مسائل کے فوری حل کی ہدایت
انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار نے گورنمنٹ گرلز کالج کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے مختلف شعبہ جات، کلاس رومز اور آڈیٹوریم ہال کا معائنہ کیا۔ دورے کے دوران پرنسپل سعدیہ خان نے ادارے کو درپیش مسائل،…
ڈی اے کی شفاف نیلامی سے ایک ارب روپے سے زائد آمدن
کوئٹہ، 13 اپریل: کوئٹہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کیو ڈی اے) نے شفاف نیلامی کے ذریعے ایک ہی دن میں ایک ارب روپے سے زائد آمدن حاصل کر کے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جو بلوچستان میں کسی بھی سرکاری ادارے کی پہلی بڑی کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔…
بی این پی رہنما میر عبدالروف مینگل کا اظہار تعزیت
اوستہ محمد، 13 اپریل: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی میر عبدالروف مینگل نے میر بابل خان جکھرانی خاران اور روحانی پیشوا سید خادم شاہ جیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
تعزیتی بیان میں انہوں…
