Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
اسلام آباد میں یونیورسٹی آف بلوچستان کیمپس کے قیام کی تجویز، طلبہ کو معیاری تعلیم کے مواقع ملیں گے
کوئٹہ (13 اپریل 2026) — گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں چین کے تعاون سے یونیورسٹی آف بلوچستان کے کیمپس کا قیام صوبے کے طلبہ کو اعلیٰ معیار کی تعلیم کے مساوی مواقع فراہم کرنے کی جانب اہم پیش رفت ہوگی۔ انہوں نے کہا…
شاہد رند کا احمد شاہ کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس، اہلخانہ سے دلی ہمدردی
کوئٹہ (13 اپریل 2026) — معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کراچی آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے احمد شاہ اور اہلخانہ سے دلی تعزیت کرتے…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا احمد شاہ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت، غم میں برابر کے شریک ہونے کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ (13 اپریل 2026) — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کراچی آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ کے بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے احمد شاہ اور ان کے اہلخانہ سے دلی…
لورالائی میں غیر قانونی واٹر بور سیل، تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز
لورالائی (13 اپریل 2026) — اسسٹنٹ کمشنر لورالائی ندیم اکرم نے ماڈل ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی واٹر بور کو سیل کر دیا جو بغیر اجازت نصب کیا گیا تھا۔ انتظامیہ کے مطابق یہ واٹر بور زیر زمین پانی کے ذخائر کے لیے خطرہ بن رہا تھا۔…
زیارت میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 27 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر
زیارت (13 اپریل 2026) — ڈپٹی کمشنر محمد عبدالقدوس اچکزئی نے ضلع میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کرتے ہوئے بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے۔ حکام کے مطابق ضلع میں 27 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ 139…
کوہلو میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا حکم، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی وارننگ
کوہلو (13 اپریل 2026) — ضلعی انتظامیہ کوہلو نے ایرانی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں فوری کمی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مختلف روٹس پر کرایوں کو نئے نرخوں کے مطابق کم کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے…
سبی میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح، 43 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
سبی (13 اپریل 2026) — ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کرتے ہوئے فیلڈ میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے اور ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ حکام کے مطابق ضلع میں 43 ہزار 192 بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف…
کوئٹہ میں امن و امان کا جائزہ، ہزارہ کمیونٹی کے تعاون سے کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ (13 اپریل 2026) — کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ہزارہ کمیونٹی کے نمائندوں اور سیکیورٹی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں شہر کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور…
بلوچستان اسمبلی کمیٹی اجلاس، تین اہم بلز منظوری کے لیے ایوان میں پیش کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ (13 اپریل 2026) — بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ظفر علی آغا کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تین اہم بلز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی ترمیمی بل، بلوچستان پبلک سروس کمیشن ترمیمی بل…
بلوچستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات شدت اختیار، گرین بلوچستان مہم شروع کرنے کا اعلان
کوئٹہ (13 اپریل 2026) — صوبائی مشیر ماحولیات نسیم الرحمن خان ملاخیل نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات کی زد میں ہے جہاں پانی کی قلت اور زرعی زمینوں کی تباہی بڑے چیلنجز بن چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہنگامی…
