Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

لورالائی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، ڈپٹی کمشنر کا فیلڈ دورہ اور ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ

لورالائی (13 اپریل 2026) — ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع نے انسداد پولیو مہم کے پہلے روز مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے ٹیموں کی کارکردگی، حاضری اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے بچوں کو پلائے جانے والے قطروں کے اندراج اور…

لورالائی میں تاجروں کے مسائل کے حل کے لیے اجلاس، صفائی و تجاوزات کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ

لورالائی (13 اپریل 2026) — ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع کی زیر صدارت انجمن تاجران کے نمائندوں کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کاروباری مسائل، سہولیات کی فراہمی اور شہر کی بہتری پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ افسران بھی شریک…

قلات میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز، تعلیمی اداروں میں سہولیات کی بہتری جاری

قلات (13 اپریل 2026) — ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ نے قلات میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کرتے ہوئے مختلف اسکیمات پر کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف سرکاری اسکولوں، کرکٹ گراؤنڈ اور دیگر منصوبوں کا معائنہ کیا اور…

ہزار گنجی فائرنگ واقعہ کی مذمت، حکومت متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے: نورمحمد دمڑ

کوئٹہ (13 اپریل 2026) — صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نورمحمد خان دمڑ نے ہزار گنجی میں پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔…

بلوچستان میں 96 فیصد درسی کتب کی ترسیل مکمل، طلبہ کے بڑھتے داخلوں سے طلب میں اضافہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (13 اپریل 2026) — بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر گلاب خان خلجی نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر میں تعلیمی سال 2026 کے لیے درسی کتب کی ترسیل کا عمل تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے اور اب تک تقریباً 96 فیصد کتب…

سیکرٹریز کمیٹی کے متواتر اجلاس، اصلاحاتی اقدامات پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت

کوئٹہ (13 اپریل 2026) — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اصلاحاتی اقدامات پر مؤثر عملدرآمد کے لیے سیکرٹریز کمیٹی کے باقاعدہ اور متواتر اجلاسوں کے انعقاد کو سراہتے ہوئے اس عمل کو مزید مضبوط بنانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے چیف سیکرٹری…

فیلڈ سے غیر حاضر افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ، نگرانی کا نظام مزید مؤثر بنایا جائے گا

کوئٹہ (13 اپریل 2026) — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہدایت کی ہے کہ ایسے افسران جو 10 دن سے زائد عرصے تک فیلڈ سے غیر حاضر رہیں، ان کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی کی جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ضلعی افسران کو فیلڈ میں رہ کر ترقیاتی…

جون سے قبل تمام ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کا حکم، تاخیر ناقابل برداشت قرار

کوئٹہ (13 اپریل 2026) — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تمام جاری ترقیاتی منصوبوں کو جون سے قبل ہر صورت مکمل کرنے کی سخت ہدایت جاری کر دی ہے۔ انہوں نے ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قسم کی…

بلوچستان میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم نافذ، افسران کی فیلڈ حاضری لازمی قرار

کوئٹہ (13 اپریل 2026) — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کی مؤثر نگرانی اور افسران کی فیلڈ میں موجودگی یقینی بنانے کے لیے جدید ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نظام کے تحت لائیو لوکیشن پر…

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں شیڈول کے تحت بجلی بندش کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 13 اپریل: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے ترقیاتی کاموں، تنصیب اور مرمت کے سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق 14 اپریل (منگل) کو سریاب گرڈ اسٹیشن کے…