Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

تربت یونیورسٹی میں خواندگی پروگرام کے تحت تربیتی ورکشاپ، طلبہ کو تدریسی کردار کے لیے تیار کرنے پر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 10 اپریل: یونیورسٹی آف تربت میں نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیولپمنٹ کے اشتراک سے “ایچ ون ٹیچ ون” پروگرام کے تحت تین روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی، جس میں طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ ورکشاپ کا مقصد طلبہ کو بطور رضاکار…

لسبیلہ میں بزنس فسیلیٹیشن سینٹر متعارف، ون ونڈو سسٹم سے سرمایہ کاری میں تیزی کی امید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لسبیلہ، 10 اپریل: بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے زیر اہتمام لسبیلہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بزنس فسیلیٹیشن سینٹر پر تعارفی سیشن منعقد ہوا، جس میں صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔…

تربت میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 392 ٹیمیں متحرک، ہر بچے تک رسائی کا ہدف

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 10 اپریل: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی نے ٹیچنگ ہسپتال تربت میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر چار روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔ تقریب میں محکمہ صحت کے افسران اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اس موقع…

لورالائی میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، معیار اور رفتار پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 10 اپریل: ڈپٹی کمشنر محمد حسیب شجاع نے بی ایس ڈی آئی کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کر کے کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اسماعیل مینگل بھی ان کے ہمراہ تھے۔ دورے…

بلوچستان میں غیر رجسٹرڈ ڈیجیٹل کاروباروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 10 اپریل: بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے صوبے میں غیر رجسٹرڈ ڈیجیٹل کاروباروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے انفورسمنٹ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ کے تحت کیا جا رہا ہے۔ اتھارٹی کے…

لورالائی میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 10 اپریل: وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات پر لورالائی میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر محمد حسیب شجاع نے کی۔ اجلاس میں پولیس، مختلف محکموں کے افسران اور شہریوں…

لورالائی فائرنگ کیس: مرکزی ملزم اسلحہ سمیت گرفتار، مزید تفتیش جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 10 اپریل: لورالائی پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے منشیات عادی سینٹر پر فائرنگ میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی ایس ایچ او تھانہ شہید محمد اشرف ترین سٹی سب انسپکٹر محمد…

اوستہ محمد میں بجلی بحران شدت اختیار، مکینوں کا احتجاج کا انتباہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوستہ محمد (رپورٹ: یونس رحیم نوتکانی): ضلع اوستہ محمد کے علاقے فیض آباد کے گاؤں گوٹھ علی اکبر خان عمرانی میں بجلی کی طویل بندش نے شدید بحران کی شکل اختیار کر لی، مکینوں نے فوری بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے…

جعفرآباد میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، نصیرآباد میں ٹاسک فورس کا اہم اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جعفرآباد/نصیرآباد، 10 اپریل: جعفرآباد میں ڈپٹی کمشنر خالد خان نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے مہم کے انتظامات اور حکمت عملی کا تفصیلی…

سیٹلائیٹ ٹاؤن میں شہری سے موٹرسائیکل چھین لی گئی

تربت (نمائندہ خصوصی) سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شہری کو یرغمال بنا کر اس سے موٹرسائیکل چھین لی اور فرار ہوگئے۔ متاثرہ شہری عباس ولد اعجاز احمد گزشتہ روز اپنے گھر جا رہے تھے کہ راستے میں ملزمان نے انہیں گن پوائنٹ…