Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
قلات میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 30 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر
قلات: ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی نے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر 13 سے 16 اپریل 2026 تک جاری رہنے والی چار روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔
افتتاحی تقریب میں ڈی ایچ او ڈاکٹر انجم ضیاء، عالمی ادارہ صحت کے ڈسٹرکٹ پولیو…
نصیرآباد میں ربیع فصلوں کی گرداوری تیز، ریونیو اہداف کے حصول کیلئے سخت نگرانی کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی نے گرین بیلٹ کے اضلاع جعفرآباد اور استامحمد میں ربیع سیزن کی تیار فصلوں کی گرداوری کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے موقع پر محکمہ ریونیو کے عملہ مال کی کارکردگی،…
میر فاروق خان جمالی کا ایران-امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استا محمد (نامہ نگار حنیف بلوچ): بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جان محمد خان جمالی کے فرزند میر فاروق خان جمالی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ جنگ بندی میں…
پشین میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح، مکمل کوریج کا عزم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشین، 10 اپریل: کمشنر پشین منصور احمد قاضی کی زیر قیادت انسداد پولیو قومی مہم اپریل 2026 کا آغاز ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹر میں کیا گیا۔
افتتاح سے قبل ریڈی نیس میٹنگ میں تمام محکموں نے تیاریوں پر بریفنگ دی۔ کمشنر نے…
کوئٹہ میں زرعی زمینوں پر ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ، ریکارڈ روکنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 10 اپریل: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) حافظ محمد طارق کی زیر صدارت اجلاس میں کوئٹہ کی زرعی زمینوں پر ایگری کلچر ٹیکس کے نفاذ اور رجسٹریشن کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز، تحصیل داروں اور ریونیو…
100 ڈیمز منصوبے کی رفتار تیز کرنے کا حکم، 15 اگست ڈیڈ لائن مقرر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 10 اپریل: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اصغر علی ترین نے 100 ڈیمز منصوبے کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل پر زور دیا ہے۔
اجلاس میں پراجیکٹ ڈائریکٹر نے پیکیج تھری سمیت مختلف منصوبوں…
کچھی، کیچ اور پشین میں انسداد پولیو مہمات کا آغاز، لاکھوں بچوں تک رسائی کا ہدف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 10 اپریل: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی نے ٹیچنگ ہسپتال تربت میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر چار روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف رند، میڈیکل…
قلات میں 22 کھلی کچہریاں، تعلیمی و صحت شعبے میں نمایاں بہتری، خسرہ کیسز پر ہنگامی کارروائی
عسکر رپورٹ
قلات، 10 اپریل: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ قلات نے گزشتہ پانچ ماہ کے دوران 22 کھلی کچہریاں منعقد کیں، جن میں عوام نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنے مسائل پیش کیے۔
ڈپٹی…
چمن میں گونگے اور بہرے بچوں کے لیے خصوصی اکیڈمی کا قیام، یونیسف کے تعاون سے اہم پیش رفت
عسکر رپورٹ
چمن، 10 اپریل: ضلع چمن میں خصوصی بچوں، خصوصاً گونگے اور بہرے بچوں کی تعلیم کے لیے ایک اہم پیش رفت کے طور پر خصوصی اکیڈمی کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ ضلعی انتظامیہ چمن اور بین الاقوامی ادارے یونیسف کے تعاون سے شروع کیا…
: دکان میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، پولیس کا سرچ آپریشن جاری
رپورٹ عزیز یوسف زئی
اوتھل، 10 اپریل: اوتھل کے علاقے مگسی کالونی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب موٹرسائیکل سوار ملزمان ایک زرعی ادویات کی دکان میں داخل ہوئے اور اندھا دھند فائرنگ کر دی۔…
