Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان حکومت کا کفایت شعاری پالیسی پر سخت ایکشن، افسر سے سرکاری گاڑی ضبط

کوئٹہ، 06 اپریل 2026: حکومت بلوچستان نے کفایت شعاری اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بناتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والے افسران کے خلاف عملی کارروائی شروع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے ایک ڈسٹرکٹ افسر سے…

جیکب آباد میں بڑی کارروائی، 78 کلو سے زائد گٹکا برآمد، ایک ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد (بیورو رپورٹ): صدر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایس پی جیکب آباد فیضان علی کے احکامات پر ایس ایچ او…

استا محمد میں یوتھ کنونشن، ریلی اور پولیس اقدامات

استا محمد (06 اپریل): نور میرج ہال میں عوام راج تحریک کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی سینئر اینکر سید اقرار الحسن تھے۔ کنونشن سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک کا مقصد ملک میں عام آدمی کو اس کا حق دلانا اور…

نصیرآباد و جعفرآباد میں اہم اجلاس، ووٹر اندراج اور مدارس رجسٹریشن پر پیشرفت

نصیرآباد (06 اپریل): ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فاضل محمد نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے شہری جو ضلع نصیرآباد خصوصاً ڈیرہ مراد جمالی میں مقیم ہیں، وہ اپنے ووٹ کا اندراج ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آفس میں کروا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

ہرنائی میں 55 اسکول فعال، کوئٹہ ہرنائی روڈ کیلئے 17 ارب منظور

کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر ہرنائی میر ارشد جمالی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت 55 غیر فعال اسکول اور 4 صحتی مراکز مکمل طور پر فعال کر دیے گئے ہیں۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر حاجی نورمحمد دمڑ کی خصوصی…

کاریزات کو ضلع بنانے کا معاملہ: مذاکرات کامیاب، دھرنا 10 روز کے لیے موخر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 6 اپریل: کاریزات کو ضلع بنانے کے معاملے پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور احتجاجی شرکاء کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، جس کے بعد خانوزئی کے مقام پر جاری دھرنا ختم کرتے ہوئے احتجاج کو 10 روز کے لیے موخر کرنے کا…

تربت یونیورسٹی میں جدید آئی ٹی و اے آئی کورسز کا آغاز، نوجوانوں کے لیے سنہری موقع

تربت: تربت یونیورسٹی نے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ایک اہم اقدام کرتے ہوئے 13 اپریل 2026 سے طلبہ و نوجوانوں کے لیے پروفیشنل آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) کورسز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یونیورسٹی ذرائع کے مطابق یہ کورسز سٹی کیمپس میں…

این-40 شاہراہ پر ریت کے ٹیلے، چھتر تا دالبندین سفر خطرناک

چاغی: قومی شاہراہ این-40 پر چھتر سے دالبندین کے درمیان سفر شدید متاثر ہو گیا ہے، جہاں تیز ہواؤں کے باعث ریت کے بڑے ٹیلے سڑک پر جمع ہو گئے ہیں۔ گزشتہ چند روز سے جاری تیز ہواؤں نے شاہراہ کے مختلف حصوں کو ریت سے ڈھانپ دیا ہے، جس کے نتیجے میں…

کویٹہ: کاریزات کو ضلع بنانے کے معاملے پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور شرکاء میں مذاکرات

کویٹہ، 5 اپریل 2026: کاریزات کو ضلع بنانے کے مطالبے کے حوالے سے احتجاجی شرکاء سے مذاکرات کے لیے حکومتی مذاکراتی کمیٹی پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کی قیادت وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کر رہے ہیں۔ کمیٹی نے متعلقہ…

دکی میں پیٹرول و ڈیزل نرخوں پر سخت کنٹرول، ذخیرہ اندوزی اور زائد کرایوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ دکی: ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان کی زیر صدارت اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور پولیس حکام نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مقررہ نرخوں سے زائد وصولی اور…