Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ہرنائی میں مفت آئی کیمپ، 653 مریضوں کا معائنہ، 70 آپریشنز، 42 لینز کامیابی سے نصب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
cہرنائی: محکمہ صحت بلوچستان اور میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر کے اشتراک سے ڈی ایچ کیو ہسپتال ہرنائی میں دو روزہ مفت آئی میڈیکل کیمپ کا آغاز کیا گیا۔ صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دمڑ کی خصوصی ہدایت پر لگائے گئے اس کیمپ…
سردار عبد الرحمن کھتیران کا ایسٹر پیغام، بین المذاہب ہم آہنگی اور اقلیتی حقوق کے تحفظ پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: صوبائی وزیر سردار عبد الرحمن کھتیران نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسٹر محبت، امن، رواداری اور نئے آغاز کا پیغام دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تہوار نہ صرف مسیحی برادری بلکہ…
اپر ڈیرہ بگٹی میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، کمشنر کا معیار اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اپر ڈیرہ بگٹی: کمشنر کوہِ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمن قمبرانی نے ڈپٹی کمشنر اور پولیس حکام کے ہمراہ ضلع کا دورہ کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں، امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بیکڑ تا رکھنی روڈ سمیت مختلف…
بلوچستان میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، فیول پاس نظام متعارف، شہریوں کو فوری رجسٹریشن کی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: محکمہ ایکسائز بلوچستان نے غیر رجسٹرڈ اور اوپن ٹرانسفر گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ اعلامیے کے مطابق شہری فوری طور پر اپنی گاڑیاں اپنے نام منتقل کروائیں۔ حکام نے شفافیت کے لیے فیول پاس سسٹم متعارف…
سنجاوی اسٹیڈیم میں بارش کے بعد پانی جمع، صوبائی وزیر نور محمد دمڑ کا فوری نکاسی آب کا حکم، کھیلوں کی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سنجاوی: شدید بارش کے باعث سنجاوی اسٹیڈیم میں پانی جمع ہونے سے کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر ہوئیں، جس پر صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ نے فوری دورہ کیا۔ انہوں نے نکاسی آب کے نظام کا جائزہ لیتے ہوئے حکام کو ہدایت…
بلوچستان میں ایرانی پیٹرول 280 روپے فی لیٹر مقرر، خلاف ورزی پر گرفتاری کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبے کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں عوامی ریلیف اور پیٹرولیم قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔
اجلاس میں ایرانی پیٹرول کی قیمت 280…
نصیرآباد و جعفرآباد میں ایرانی پیٹرول کی قیمتوں کے تعین اور مارکیٹ اوقات پر سخت اقدامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد / جعفرآباد، 5 اپریل: ضلعی انتظامیہ نے ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلے کیے ہیں۔
نصیرآباد میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار…
استامحمد میں براہوئی کلچر ڈے ریلی، ثقافتی جوش و خروش
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استامحمد، 5 اپریل: براہوئی اکیڈمی اور براہوئی کلچر کے زیر اہتمام یو بی ایل چوک استامحمد میں براہوئی کلچر ڈے کے موقع پر کیمپ اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی قیادت علی گل براہوئی اور عبدالرشید جتک براہوئی نے کی جبکہ…
ڈیرہ بگٹی میں ایف سی بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ کی کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈیرہ بگٹی، 5 اپریل: ڈیرہ بگٹی میں ایف سی بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے ایک مشترکہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد عوامی مسائل کو براہ راست سن کر ان کے فوری حل کو یقینی بنانا تھا۔
کھلی کچہری کی…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی کفایت شعاری مہم: عوامی ریلیف کی جانب اہم پیش رفت
بلوچستان کے وزیراعلیٰ کی جانب سے شروع کی گئی کفایت شعاری مہم کے تحت پبلک ٹرانسپورٹ کو مفت قرار دینے کا فیصلہ ایک بروقت اور عوام دوست اقدام کے طور پر سامنے آیا ہے۔ موجودہ مہنگائی اور معاشی دباؤ کے پیش نظر یہ فیصلہ عوامی ریلیف کی سمت ایک مثبت…
