Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ہزارگنجی فائرنگ، وزیرداخلہ لواحقین کے گھر پہنچ گئے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 3 اپریل — وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے ہزارگنجی فائرنگ واقعے میں شہید احتشام گجر کے اہلِ خانہ سے ملاقات کر کے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
انہوں نے کہا کہ بے گناہ شخص کا قتل شہادت ہے اور حکومت…
مچھ جیل حملہ کیس، وزیرداخلہ کا سخت نوٹس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 3 اپریل — وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے مچھ جیل میں سردار نسیم خان ترین پر مبینہ حملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو ہدایت کی کہ واقعے کی مکمل…
کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول 400 روپے فی لیٹر، غیر قانونی کاروبار پر کارروائی نہ ہونے سے عوامی تشویش بڑھ…
کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث عناصر نے فی لیٹر قیمت 400 روپے تک پہنچا دی ہے، جس کے باعث شہریوں اور مختلف عوامی حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔
شہریوں کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ایرانی…
بلوچستان میں شمولیتی ترقی کے اقدامات تیز، وظائف، قرضے اور نئی پالیسیاں متعارف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں نوجوانوں، خواتین، اقلیتوں اور ٹرانس جینڈر کمیونٹی کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے جامع اقدامات پر تیزی سے عمل جاری ہے، جن کے تحت متعدد فلاحی منصوبے متعارف…
کوئٹہ میں پیٹرول ذخیرہ اندوزی کے خلاف ایف آئی اے کی کارروائیاں، سخت قانونی کارروائی کا انتباہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی بلوچستان زون نے شفافیت کو یقینی بنانے اور پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی تجارت کی روک تھام کے لیے کوئٹہ کے مختلف ڈپوؤں میں پیٹرول کے ذخائر کی جانچ پڑتال کی۔
ترجمان کے مطابق معائنوں کے…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا جعلی اور غیر معیاری خوراک کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن
کوئٹہ، 2 اپریل 2026: بلوچستان فوڈ اتھارٹی (BFA) نے کوئٹہ کے مضافاتی علاقوں اور گوادر میں معیاری اور جعلی خوراک کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے 50 سے زائد خوراک کے مراکز پر جرمانے عائد کیے جبکہ 65 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری کیے ہیں۔…
کیو ڈی اے کی پہلی شفاف نیلامی، کمیونٹی ہالز سے نئی آمدن
کوئٹہ، 2 اپریل 2026: کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کیو ڈی اے) کی ہاؤسنگ اسکیمز کے کمیونٹی ہالز کی پہلی مرتبہ کھلی، شفاف اور مسابقتی بولی کے ذریعے نیلامی کامیابی کے ساتھ منعقد کی گئی، جو ادارے کی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔…
چمن میں افیون کے خلاف کریک ڈاؤن، دور دراز علاقوں میں فصل تلف کرنے کا آپریشن جاری
چمن، 2 اپریل 2026: ضلعی انتظامیہ چمن، اینٹی نارکوٹکس فورس، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں نے منشیات کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے دور افتادہ پہاڑی اور میدانی علاقوں میں افیون کی فصل کو تلف کرنے کے لیے مشترکہ آپریشن شروع کر دیا ہے۔…
بلوچستان اسمبلی اجلاس، اہم قانون سازی اور معاشی صورتحال—گوادر بندرگاہ سرگرمیوں میں تیزی
کوئٹہ، 2 اپریل 2026: بلوچستان میں آئندہ ہفتے سیاسی و معاشی سرگرمیوں میں نمایاں تیزی متوقع ہے، جہاں صوبائی اسمبلی کا دسواں اجلاس 7 اپریل کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں اہم قانون سازی ایجنڈے کا حصہ ہوگی، جس میں ہائی کورٹ آئینی بینچ اور مائنز…
گوادر پورٹ پر بین الاقوامی جہاز کی برتھنگ، علاقائی تجارت میں اہم پیش رفت
کوئٹہ، 2 اپریل 2026: بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں واقع بندرگاہ پر ایک اور بین الاقوامی جہاز کی کامیاب برتھنگ نے پاکستان کی بڑھتی ہوئی تجارتی اہمیت کو اجاگر کر دیا ہے، جہاں عالمی سطح پر متبادل شپنگ روٹس کی تلاش کے دوران گوادر ایک محفوظ…
