Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ایران سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے گوادر میں ہنگامی انتظامات، سہولت کاری یقینی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 03 اپریل 2026: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے ایران کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر وہاں سے آنے والے پاکستانی شہریوں اور مسافروں کے استقبال اور سہولت کاری کے لیے مؤثر انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔…
ہرنائی میں بارشوں کے بعد ہائی الرٹ، ڈپٹی کمشنر کا شاہراہوں کا دورہ
ہرنائی، 03 اپریل 2026: حالیہ شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر ہرنائی ارشد حسین جمالی نے شاہراہوں اور اہم سڑکوں کا ہنگامی دورہ کیا اور انتظامی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
انہوں نے مختلف مقامات پر نکاسی آب، ندی نالوں…
نصیرآباد میں ویکسینیشن ٹیموں کی تربیت، بچوں کو مہلک بیماریوں سے بچانے پر زور
نصیرآباد، 03 اپریل 2026: محکمہ صحت کی جانب سے بچوں کو مہلک وبائی امراض سے محفوظ بنانے کے لیے فیلڈ اسٹاف کی استعداد کار بڑھانے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت دو روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
تربیتی سیشن میں ویکسینیٹرز اور متعلقہ عملے کو…
ہرنائی میں سیلابی خطرات، سروتی بند کا ہنگامی معائنہ، انتظامیہ الرٹ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ہرنائی، 03 اپریل 2026: حکامِ بالا کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد سلیم ترین نے حالیہ موسلادھار بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر سروتی بند کے حفاظتی پشتوں کا ہنگامی معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایس ڈی او آبپاشی سید…
لورالائی: ڈپٹی کمشنر کا فارسٹ آفس کا دورہ، شجرکاری مہم تیز کرنے کی ہدایت
لورالائی، 03 اپریل 2026: ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع نے فارسٹ آفس کا دورہ کرتے ہوئے ضلع میں جاری جنگلاتی منصوبوں، شجرکاری مہم اور جنگلات کے تحفظ کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر نے انہیں مختلف منصوبوں پر…
بلوچستان میں خصوصی طبقات کے لیے فلاحی اقدامات، اسکالرشپس و ویلفیئر منصوبوں پر پیش رفت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 03 اپریل 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں نوجوانوں، خواتین، اقلیتوں اور ٹرانس جینڈر کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے جامع اقدامات جاری ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو اسکالرشپ…
معاونِ وزیراعلیٰ شاہد رند کا بزنجو خاندان سے اظہارِ تعزیت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 03 اپریل 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے نیشنل پارٹی کے رہنما سردار محمد اسلم بزنجو اور سینیٹر طاہر بزنجو کے بھائی کے انتقال پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سردار اسلم بزنجو کے بھائی کے انتقال پر اظہارِ افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 03 اپریل 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نیشنل پارٹی کے رہنما سردار محمد اسلم بزنجو اور سینیٹر طاہر بزنجو کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی بیان میں…
بلوچستان ہائی کورٹ: کوئٹہ ٹریفک و لوکل ٹرانسپورٹ کیس میں اہم پیش رفت، سماعت ملتوی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 03 اپریل 2026: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کوئٹہ میں لوکل ٹرانسپورٹ اور شہری ٹریفک سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت…
تربت یونیورسٹی: سوشل سائنسز کے نصاب کی جدید خطوط پر منظوری
تربت، 03 اپریل 2026: یونیورسٹی آف تربت کے فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے فیکلٹی بورڈ کا تیسرا اجلاس ڈین فیکلٹی ڈاکٹر محمد طاہر حکیم کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں اہم تعلیمی و تحقیقی امور پر غور کیا گیا اور متعدد فیصلوں کی منظوری دی گئی۔
اجلاس…
