Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

دکی میں انسداد پولیو مہم کی تیاریاں مکمل، ٹیموں کو جامع تربیت فراہم

دکی، 2 اپریل: قومی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں یو سی ایم اوز اور ایریا انچارجز کے لیے تربیتی سیشن منعقد کیا گیا جس میں مہم کی کامیابی کے لیے جامع حکمت عملی پر بریفنگ دی گئی۔ شرکاء کو ہدایت کی گئی کہ ہر بچے تک رسائی یقینی بنائی جائے اور…

لورالائی یونیورسٹی طلبہ کے ٹرانسپورٹ مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 2 اپریل: فلاحی کمیٹی کے نمائندہ وفد نے وائس چانسلر سے ملاقات میں طلبہ کو درپیش ٹرانسپورٹ مسائل پر تفصیلی گفتگو کی۔ وفد نے یونیورسٹی بس کی فراہمی کا مطالبہ کیا تاکہ طلبہ کو آمد و رفت میں سہولت مل سکے۔ وائس…

لورالائی میں اشیائے ضروریہ کا نیا نرخنامہ جاری، منافع خوری کے خلاف وارننگ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 2 اپریل: اسسٹنٹ کمشنر کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میں ضلع بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لے کر نیا سرکاری نرخنامہ جاری کر دیا گیا۔ اجلاس میں تاجروں، ڈیلرز اور مختلف شعبوں کے نمائندوں…

لورالائی میں بارش کے بعد نکاسی آب اور صفائی مہم تیز، شاہراہیں بحال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 2 اپریل: حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے میونسپل کمیٹی لورالائی نے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں نالیوں کی صفائی، کچرے کی منتقلی اور نکاسی آب…

قلات میں ریونیو ریکارڈ کی جانچ، زرعی ٹیکس اہداف بڑھانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات، 2 اپریل: ڈپٹی کمشنر قلات کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر خالق آباد نے پٹوار خانہ کا دورہ کر کے ریونیو ریکارڈ کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس دوران جمع بندی، تغیرات اور دیگر اہم دستاویزات کی جانچ پڑتال کی گئی تاکہ ریکارڈ کی…

سبی میں بارش کے دوران بھی صفائی مہم جاری، نکاسی آب بہتر بنانے کے اقدامات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی، 2 اپریل: کمشنر سبی ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر میونسپل کمیٹی سبی نے حالیہ بارشوں کے باوجود صفائی ستھرائی کی مہم جاری رکھی۔ شہر کے گنجان آباد علاقوں، گلیوں اور محلوں میں عملے نے کچرا اٹھا کر مقررہ مقامات تک…

ہرنائی میں طوفانی بارشیں، سیلابی ریلوں سے رابطہ منقطع، نقصانات شدید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ہرنائی، 2 اپریل: ضلع ہرنائی اور گردونواح میں طوفانی بارشوں اور شدید ژالہ باری نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، جبکہ سیلابی ریلوں کے باعث کوئٹہ سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ متعدد علاقوں میں سڑکیں بند ہونے سے شہریوں کو…

کیچ میں بینکوں کو سماجی منصوبوں میں فعال کردار کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 2 اپریل: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت ضلعی آفس میں بینک منیجرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو مزید مؤثر بنانے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی…

کوئٹہ، مستونگ اور پشین میں گیس کی سپلائی آج شام تک بحال ہونے کا امکان

کوئٹہ: کوئٹہ، مستونگ اور پشین کے صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ ان اضلاع میں گیس کی سپلائی آج شام تک مکمل طور پر بحال کر دی جائے گی۔ انجینئر سید سراج آغا کے مطابق مرمتی کام تیزی سے جاری ہے اور تکنیکی ٹیمیں متاثرہ لائنوں کی بحالی میں…

بلوچستان میں بارشوں سے صورتحال سنگین، کچھی میں جانی و مالی نقصانات، متعدد شاہراہیں بند

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 1 اپریل 2026 (رات 09:30): صوبہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں جاری بارشوں کے باعث صورتحال سنگین ہو گئی ہے، جبکہ متعدد مقامات پر فلیش فلڈنگ، سڑکوں کی بندش اور جانی و مالی نقصانات رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ بات صوبائی…