Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
جھل مگسی: بارش کے باعث گنداواہ–نوتال روڈ پر آمد و رفت معطل
جھل مگسی: بارش کے باعث گنداواہ–نوتال روڈ پر آمد و رفت معطل
جھل مگسی: کیچڑ کے باعث راستہ بند، ٹریفک جام
جھل مگسی: کل سے متعدد گاڑیاں سڑک پر پھنس گئیں
جھل مگسی: ڈرائیورز، اسٹاف اور مسافروں کو شدید مشکلات…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا ویژن، بی ایس ڈی آئی کے تحت ترقیاتی اقدامات تیز
کوئٹہ، 2 اپریل 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان کے ویژن کے تحت بلوچستان سسٹین ایبل ڈیویلپمنٹ انیشیٹو (بی ایس ڈی آئی) صوبے بھر میں عوامی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل کے لیے سرگرم عمل ہے۔
یہ پروگرام وزیراعلیٰ بلوچستان…
بلوچستان میں گڈ گورننس کے نتائج نمایاں، غیر حاضری شکایات ایک فیصد سے کم
کوئٹہ، 02 اپریل: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں ادارہ جاتی اصلاحات، بہتر طرز حکمرانی اور مؤثر سروس فراہمی کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جہاں اساتذہ اور ڈاکٹروں کی غیر حاضری سے متعلق شکایات نمایاں حد تک…
انتخابات کی منسوخی پر افسوس، میدان گرم، زہری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار، 1 اپریل 2026: خلقِ جھالاوان میں چیف آف جھالاوان اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے این اے 256 کے ضمنی انتخابات کی غیر معینہ مدت تک منسوخی پر افسوس کا اظہار…
کوئٹہ: آن لائن بلیک میلنگ کیس میں ملزم کو 5 سال قید
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، یکم اپریل 2026: کوئٹہ کی ضلعی عدالت نے آن لائن بلیک میلنگ کے ایک کیس میں ملوث ملزم کو پانچ سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔
عدالتی فیصلے کے مطابق یہ حکم 31 مارچ 2026 کو سنایا گیا، جس میں ملزم حسن خان کو پیکا ایکٹ…
کچھی/بولان: 24 گھنٹے کی بارش، نشیبی علاقے زیرآب، آٹھ گھر منہدم، بچی جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بولان (کچھی) –( رپورٹرئیس فرحان جمالی)، یکم اپریل 2026: کچھی اور بولان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے وقفے وقفے سے ہونے والی شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آ گئے، متعدد مکانات منہدم ہو گئے جبکہ زرعی…
نصیرآباد کورٹ میرج کیس: پریمی جوڑے احمد خان اور زینب کا تحفظ کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، یکم اپریل 2026: گوٹھ عیسیٰ خان لہر کے رہائشی پریمی جوڑے احمد خان اور مسماۃ زینب نے حیدرآباد کی عدالت میں کورٹ میرج کرنے کے بعد اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنے اور شادی کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس…
گوادر: ڈینگی کی بروقت تشخیص کے لیے اہم اقدام
گوادر، یکم اپریل 2026: اسپیشل سیکریٹری محکمہ صحت کی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر گوادر کی نگرانی میں ٹیچنگ ہسپتال گوادر نے ڈینگی کے مریضوں کی بروقت اور مؤثر تشخیص کے لیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حفیظ بلوچ نے ڈینگی ٹیسٹنگ کٹس…
حیدرآباد: ہٹری بائی پاس پر کسانوں کی محنت اور معاشی جدوجہد کا منظر
حیدرآباد، یکم اپریل 2026: ہٹری بائی پاس کے قریب دیہی علاقوں میں کسانوں اور زرعی مزدوروں کو دھان کے اناج کی کٹائی اور ترسیل کے دوران سخت محنت کرتے ہوئے دیکھا گیا، جو ان کی معاشی جدوجہد اور استقامت کی واضح عکاسی کرتا ہے۔
مقامی مناظر میں…
نصیرآباد: تحصیل تمبو اور باباکوٹ میں بدامنی، شہریوں میں تشویش بڑھ گئی
نصیرآباد، یکم اپریل 2026: حلقہ پی بی 14، تحصیل تمبو اور باباکوٹ کے علاقوں میں مبینہ طور پر بدامنی اور جرائم کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث مقامی آبادی میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔
عوامی حلقوں کے مطابق مسلح گروہ جدید…
